"سيرت نبوی میں سماجی مسائل كا حل" كے موضوع پر بين الاقوامی كانفرنس كا اختتام
کوڈ: 313773 تاریخ: 2012/05/08 - 19:34مآخذ: قرآنی خبررساںprint

تركی
"سيرت نبوی میں سماجی مسائل كا حل" كے موضوع پر بين الاقوامی كانفرنس كا اختتام

تركی كے شہر "قاضی آنٹپ" میں منعقد بين الاقوامی كانفرنس سيرت نبوی میں سماجی مسائل كا حل گذشتہ روز سات مئی كو ختم ہوگئی۔ 

 "سيرت نبوی میں سماجی مسائل كا حل" كے موضوع پر بين الاقوامی كانفرنس كا اختتام

ابنا:  یہ بين الاقوامی كانفرنس دو اسلامی ميگزين ﴿ينی اوميت﴾ اور ﴿حرا﴾ كے تعاون سے 5 مئی كو شروع ہوئی تھی اس میں دنيا كے 600 ممالك كے 27 علماء اور مذہبی سكالرز نے شركت اور گذشتہ روز ختم ہوگئی۔

اس كانفرنس میں علماء اور اسكالرز نے گلوبلائزيشن ، ايمان، فقر، فرقہ پرستی، جہالت، آئڈيل معاشرہ ، اسلامی بھائی چارہ ، مسلمان خاندان، علم و عالم، مذہبی اصول كا احترام، پيغمبر اكرم﴿ص﴾ كی نگاہ میں سماجی مشكلات جيسے موضوعات پر گفتگو كی گئی ہے۔

اس بين الاقوامی كانفرنس میں مصر كے مفتی عدلی، تركی ديانت آرگنائزيشن كے صدر محمد گورمز، تركی كے وزير اعظم كے مشير عصمت بوزداغ، پاكستانی عالم دين محمد راغب حسين ، اردن میں علوم اسلامی كے استاد محمد سرطاوی ، الجزائر كے سكالر محمد بابا عمی كے علاوہ سينگال اور موريطانیہ كے ممتاز علماء اور اسكالرز نے شركت كی ہے۔
..............

/169 

 




ایمیل:
نام:
پیغام:
سیکورٹی کوڈ
erfan
ABNA World Service
Englishالعربية
Françaisاردو
Españolفارسی
Русский中文
DeutschTürkçe
Azeri (cyr) Azeri (ltin)
Melayu Indonesia
বাংলা हिन्दी
Swahili Myanmar
BosanskiABP sites
  تازہ ترین عناوین