گوناگون
- گوناگون



پیغمبر اکرم(ص) انعامی مقابلہ کا اعلان/ پہلا درجہ حاصل کرنے والوں کو ۱۴ سکے بہار آزادی انعام
شمسی رواں سال کے آخر میں پیغمبر اکرم (ص) کے متعلق ایک انعامی مقابلہ کا انعقاد کیا جائے گا جس میں پہلا درجہ حاصل کرنے والوں کو نفیس اور گراں قیمت جوائز سے نوازا جائے گا۔

2013/05/19  18:55

اسلامي انقلاب ،عوام کے ايمان کي بنيادوں پر قائم ہے
دہہ فجر يا اسلامي انقلاب کي کاميابي کے دس دن،اسلامي انقلاب اور اسلامي جمہوريہ ايران کے نظام اور تاريخ کا منفرد واقعہ ہيں۔

2013/02/01  07:57

سپاہ صحابہ کا خفیہ پرنٹنگ پریس/ فرقہ وارانہ لیٹریچر کا راز فاش
گذشتہ 30 برسوں سے مسلسل محسوس کیا جارہا ہے کہ شیعہ اور سنی کے خلاف لکھی جانے والی کتابوں کا منبع ایک ہی ہے اور بعض خاص لوگ امریکہ، یہودی ریاست اور پاکستان و اسلام دشمن ممالک سے ڈالرات و ریالات لے کر بیک وقت اہل تشیع کے خلاف بھی لکھتے ہیں اور اہل سنت کے خلاف بھی لکھتے ہیں ایک انکشاف:

2012/12/13  11:21

آتش نمرود اور شہد کی مکھی؛
ہم نے اپنے زمانے کے امام کے لئے کیا کیا؟
امید ہے کہ ہم سب بالخصوص ہمارے قارئین و صارفین حضرت حجت صلوات اللہ علیہ کے سچے منتظرین میں سے ہوں۔

2012/05/27  06:24

تعجیل فَرَج کیلئےچالیس دن دعا اور استغاثہ- 1
امام زمانہ (عج) کے ظہور اور تعجیلِ فَرَج کے لئے 40 روز عالمی استغاثہ / اپڈیٹ
بحرین، جزیرة العرب، آذربائیجان اور پاکستان میں مسلمانوں ـ بالخصوص شیعیان اہل بیت (ع) ـ پر ظلم و ستم کے پہاڑ ڈھائے جارہے ہیں چنانچہ حوزات علمیہ کے طلبہ اور حزب اللہ سائبر ایکٹیوسٹس نے امام صادق علیہ السلام کے ارشاد کی روشنی میں امام زمانہ عَجَّلَ اللہُ تَعالی فَرَجَہُ الشَّریف کے لئے یکم ذوالحجۃالحرام سے چالیس دن تک دعا اور تضرع کی منصوبہ بندی کی ہے۔

2011/10/26  6:34

بیٹا ہم شرمندہ ہے آپ کے قاتل زندہ ہیں
یہ تصویر سامنے رکھ کر ملت تشیع سے سوال کیا گیا ہے آپ اس شہید سے جو کہ کراچی میں عاشور بم دھماکے میں شہید ہوگیا تھا، کیا کہنا چاہیں گے؟

2011/10/11  11:56

دل سوز سے خالي ہے، نگہ پاک نہيں ہے
ایک صاحب نے کوئٹہ میں روز عید فطر پر ہونے والی دہشت گردانہ کاروائی کے حوالے سے ایک بیان کے ذیل میں علامہ اقبال کی یہ نظم بھیجی تھی جس کو مستقل طور پر پیش کیا جارہا ہے تا کہ فائدہ لینے والے اس سے فائدہ اٹھا سکیں۔

2011/09/03  3:49

اردو - فارسی ـ عربی:
بحرین میں مظالم روکنے کےلئے صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت
عالمی قوانین کے تحت اگر کسی ایک موضوع کی درخواست پر دس لاکھ افراد کے دستخط موجود ہوں تو اقوام متحدہ کے سربراہ کا فرض بن جاتا ہے کہ وہ اس مسئلے پر غور کریں؛ تو آئیے آپ بھی پٹیشن میں شرکت کرکے اس کار خیر میں اپنا حصہ ڈالیں۔

2011/05/04  1:06

مقابلہ بعنوان "معرفت امام حسین علیہ السلام"
یہ مقابلہ "حسین بن علی علیہما السلام مدینه تا کربلا" کی بنیاد پر منعقد کرایا جارہا ہے. پرنٹ لیں اور جواب تحریر کرکے بھیجیں۔

2010/12/21  3:47

سرکار دو عالم صلی الله علیہ و آلہ و سلم کی ۹ تلواریں
ان تلواروں کی تصویریں ’محمد حسن محمد التھامی‘ کی محفوظات سے لی گئی ہیں۔ اس نے یہ تصاویر 1312ھ بمطابق 1929 عـ میں اپنے مقالے (رسول اللہ صلی الله علیہ و آلہ و سلم کی تلواریں اور سامانِ حرب) کے سلسلہ میں بنائیں۔

2010/09/26  5:36


ABNA World Service
Englishالعربية
Françaisاردو
Españolفارسی
Русский中文
DeutschTürkçe
Azeri (cyr) Azeri (ltin)
Melayu Indonesia
বাংলা हिन्दी
Swahili Myanmar
BosanskiABP sites
  تازہ ترین عناوین