اہم خبریں
- اہم خبریں



رحلت جناب زینب (س) کی مناسبت سے
کس نے چھلنی کیا برچھی سے جگر زینب(س) کا
جناب زینب عقیلہ بنی ہاشم سلام اللہ علیہا کی دردناک رحلت کے موقع پر تمام عزاداران اہلبیت(ع) کی خدمت میں تعزیت عرض کرتے ہیں۔

2013/05/26  00:19

آقائے قرائتی سے خصوصی گفتگو
حضرت علی(ع) کے کعبہ میں پیدا ہونے کی وجہ/ قرآن سے آپ کی ولایت کے اثبات کا نیا طریقہ
اہلبیت (ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ حجۃ الاسلام و المسلمین استاد محسن قرائتی عصر حاضر کے معروف مفسر قرآن ہیں جو کئی سالوں سے نہایت خوبصورت اور دلچسب انداز میں تفسیر قرآن کا درس دے رہے ہیں۔ اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ابنا۔ نے امیر المومنین علی علیہ السلام کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے آپ کے ساتھ گفتگو کی ہے جو قارئین کی خدمت میں پیش کرتے ہیں:

2013/05/24  23:16

آل سعود کے تشدد کا سلسلہ جاری
ایران کے لیے جاسوسی کے الزام میں ایک شیعہ عالم دین گرفتار
سعودی عرب کے ایک عالم دین شیخ حسن الزیاد کو بغیر کسی قانع کنندہ دلیل کے گرفتار کر لیا گیا ہے

2013/05/24  17:37

علی علیہ السلام اہلسنت کی کتابوں میں
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ نے علی علیہ السلام سے فرمایا: «یا علی لایعرف اللّه تعالی الّا انا و انت و لایعرفنی الّا اللّه و انت و لا یعرفک الّا اللّه و انا؛ اے علی ! خدا کو میرے اور آپ کے علاوہ کسی نے نہیں پہچانا اور مجھے خدا اور آپ کے علاوہ کسی نے نہیں پہچانا اور آپ کو میرے اور خدا کے علاوہ کسی نے نہیں پہچانا۔

2013/05/24  14:05

حجۃ الاسلام اختری:
علامہ فضلی کی شخصیت مختلف خصوصیات کا مجموعہ تھی
اہلبیت (ع) عالمی اسمبلی کے جنرل سیکریٹری حجۃ الاسلام و المسلمین آقائے اختری نے کہا: علامہ الفضلی ایسی شخصیت تھی جس میں مختلف پہلو اور متعدد خصوصیات یکجا جمع تھیں۔

2013/05/23  18:47

آیت اللہ علوی گرگانی:
اسلامی بیداری آخرالزمان کی خصوصیت
اسلامی بیداری آخر الزمان کے لوگوں کی ایک خصوصیت ہے جس کی طرف امام باقر علیہ السلام نے اپنی ایک حدیث میں اشارہ کیا ہے کہ آخری زمانے میں لوگوں کی سوجھ بوجھ اور ان کی سوچ کمال تک پہنچ جائے گی اور یہ چیز اسلام کے کثرت سے پھیلنے کا سبب بنے گی۔

2013/05/23  17:44

مولا امیرالمؤمنین (ع) " بہ کعبہ ولادت بہ مسجد شہادت"
تیرہ رجب مولائے متقیان،امیر المومنین،یعسوب الدین،حیدر کرار،غیر فرار،باب العلم، معدن الحلم،علی مرتضیٰ،شیر خدا علی ابن ابی طالب کا یوم ظہور ہے۔ اس مسرت موقع پر تمام عالم اسلام کو اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی کی طرف سے ہدیہ تبریک پیش کرتے ہیں۔

2013/05/23  16:55

اسرائیلی جنگی طیارے لبنان کی فضائی حدود میں+تصویریں
اسرائیل کے دو جنگی طیارے لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کچھ منٹ پہلے اس ملک کی فضا میں داخل ہو گئے ہیں۔

2013/05/23  15:54

علامہ نابلسی
شام میں جنگ حق و باطل کی جنگ ہے
شام میں جنگ کے مثبت نتائج اور شامی حکومت کی فتح عالمی استکبار اور صہیونیت کے منہ پر ایک زوردار طمانچہ ہو گی۔

2013/05/22  21:53

شیعیان بحرین کو جس ملاقات کا انتظار تھا + تصویریں
بحرین کی علماء کونسل کے سربراہ، انقلابی تنظیم ’’الوفا‘‘ کے جنرل سیکریٹری، اور تنظیم ’’الوفاق‘‘ کے جنرل سیکریٹری کی آپس میں ملاقات ہوئی۔

2013/05/21  22:15

حزب اللہ لبنان کے ایک کمانڈر شہید ہو گئے+تصویریں
حزب اللہ لبنان کی زمینی فوج کے ایک کمانڈر اسلامی مزاحمت کے دشمنوں کے ساتھ ایک جھڑپ میں شہید ہو گئے ہیں۔

2013/05/21  16:44

تحریک بحرین کے ایک انقلابی رہنما رہا ہو گیے+تصویریں
تحریک بحرین کے ایک رہنما ’’عبد الوہاب حسین‘‘ جنہیں ۱۴ فروری ۲۰۱۱ کو ایک احتجاجی مظاہرے کے دوران گرفتار کر کے آل خلیفہ کی جیل میں ڈٓال دیا گیا تھا کو آج عارضی طور پر رہا کر دیا گیا۔

2013/05/20  21:10

ولادت امام جواد (ع) کی مناسبت سے
امام جواد (ع) کی نورانی سیرت کا مختصر خاکہ
حضرت امام محمد تقی علیہ السلام فرماتے ہیں :’’توبہ میں تاخیر کرنا دھوکہ ہے، اور توبہ کرنے میں بہت زیادہ دیرکرنا حیرت و سرگردانی کا سبب ہے، خدا سے ٹال مٹول کرنا ہلاکت ہے اور بار بار گناہ کرنا تدبیر خدا سے ایمن ہونا ہے‘‘۔

2013/05/20  18:41

سامرا کار بم دھماکے میں
۴ ایرانی زائر شہید،۱۷ زخمی/ ۱۴ ایرانی زائرین کے شہید ہونے کی خبر کی تردید
عراق کے شہر سامراء میں ایک کار بم دھماکے سے ۴ ایرانی زائر شہید ہو گئے ہیں جبکہ ۱۷ زخمی ہوئے ہیں۔

2013/05/20  18:20

تکفیریوں کا ایک اور بھونڈا اقدام
مقام حضرت ابراہیم(ع) بھی ویران
شام میں سرگرم دھشتگردی گروپ النصرہ نے شہر الرقہ میں واقع مقام حضرت ابراہیم علیہ السلام کو بم دھماکے کے ذریعے منہدم کر کے اس پر بلڈوزر چلا دیا ہے۔

2013/05/18  23:22

آیت اللہ خامنہ ای:
اس امیدوار کا انتخاب ہونا چاہیے جو ملک کی عزت و شرافت کا بوجھ اٹھا کر آگے بڑھ سکے
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ عوام اپنے مقاصد کو عملی جامہ پہنانے اوردشمن کو ناکام بنانے کے لئے صدارتی انتخابات میں بھرپور شرکت کر کے، امیدواروں میں سے ایسے امیدوار کو منتخب کریں جو دوسروں سے بہتر طریقے سے ملک کی عزت و پیشرفت کا سنگین بوجھ اپنے کندھے پر لے کر آگے بڑہ سکے۔

2013/05/15  19:02

آیت ‌الله وحید خراسانی:
حجر بن عدی کی نبش قبر اجماع مذاہب اربعہ کے بر خلاف کی گئی/ شام اور بحرین کے شیعوں کے حق میں دعا کرنا سب کی ذمہ داری
حضرت آیت ‌الله وحید خراسانی نے حجر بن عدی کی نبش قبر کو اجماعِ مذاہب اربعہ کے برخلاف قرار دیتے ہوئے کہا: نبش قبر کی حرمت پر مذاہب اربعہ کا اجماع ہے اور حجر کی نبش قبر اجماع علمائے اسلام کے برخلاف کی گئی ہے۔

2013/05/15  17:41

وہابی مفتیوں کے بھی عجیب فتوے:
عورت کے لیے گھر میں کولر چلانا حرام!
شوہر کی غیر موجودگی میں عورت کا کولر چلانا ایک بہت بڑا خطرناک عمل ہے چونکہ اس سے سماج میں برائیاں پھیلنے کا خدشہ ہے۔

2013/05/15  17:15

شام میں جنگ کی حمایت، صہیونی ایجنڈے کی تقویت
شام میں نام نہاد جہاد کے فتوے سازی کرنے والے سعودی درباری مفتی در اصل القاعده، النصره اور طالبان کی مدد سے امریکی اور صیہیونی ایجنڈے کو مزید تقویت دے کر آگے بڑھا رہے ہیں۔

2013/05/14  21:05

امام ہادی علیہ السلام کے بروز شہادت:
آیت اللہ سید عز الدین زنجانی دعوت حق پر لبیک کہہ گئے
امام ہادی علیہ السلام کے بروز شہادت جہان تشیع کے مرجع تقلید حضرت آیت اللہ العظمی حسینی زنجانی دعوت حق پر لبیک کہہ گئے۔

2013/05/14  13:41

سعودی وہابیوں کا نیا اقدام:
حضرت علی﴿ع﴾ کی ولادت کے موقع پر دیوار کعبہ میں پڑے شگاف کو بند کر دیا
حضرت علی﴿ع﴾ کی ولادت باسعادت کے موقع پر خانہ کعبہ کی دیوار میں پڑنے والے شگاف کو حضرت علی﴿ع﴾ سے دشمنی رکھنے والے وہابیوں نے بند کر دیا ہے۔

2013/05/13  19:39

لبنان میں حضرت خولہ(س) کے حرم میں ایک معجزاتی اتفاق+تصویریں
لبنان کے شہر بعلبک میں واقع جناب خولہ بنت امام حسین علیہما السلام کے حرم مطہر میں قبر مطھر سے معجزاتی طور پر ٹپکنے والے خون نے زائرین حرم کو حیرت زدہ کر دیا۔

2013/05/13  12:54

اہلبیت(ع) عالمی اسمبلی کے تعاون سے
کشمیر میں ’’یپام ایجوکیشن اکیڈمی‘‘ کا افتتاح
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے قصبے پانپور میں اہلبیت(ع) عالمی اسمبلی اور علاقے کے دیندار لوگوں کے تعاون سے فلاح المسلمین ٹرسٹ کے زیر تعمیر ’’پیام ایجوکیشن اکیڈمی‘‘ کا افتتاح ہوا۔

2013/05/12  18:49

قبلہ اول پر صہیونی حملہ اور عرب حکام کی طرف سے حوصلہ افزائی
قبلۂ اول پر صہیونیوں کی یلغار اور اس کی ویرانی پر عرب حکمرانوں کی مجرمانہ خاموشی ان کی طرف سے اسرائیل کی حوصلہ افزائی کے مترادف/ فلسطینی حکومت: صہیونی دینی جنگ کا آغاز کرنا چاہتے ہیں / فلسطینی مفتی گرفتار/ اسرائیل نواز سلفیوں نے حکومت مصر سے شام کے خلاف اقدام کا مطالبہ کیا

2013/05/11  19:21

صہیونی روزنامے نے لکھا:
ترکی کے ساتھ ساز باز شام پر حملے کا سبب
اوباما کی ہدایات، نیتن یاہو ـ اردوغان ٹیلیفونک رابطہ اور انقرہ ـ تل ابیب نورا کشتی کا خاتمہ/ اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ ترکی اسرائیل تعلقات کی بحالی ان عوامل میں سے تھی جن کی بنا پر اسرائیل نے شام پر فضائی اور میزائل حملے کئے۔

2013/05/11  18:53


         10  11  12  13  14  15  16  17  18  19  20  
ABNA World Service
Englishالعربية
Françaisاردو
Españolفارسی
Русский中文
DeutschTürkçe
Azeri (cyr) Azeri (ltin)
Melayu Indonesia
বাংলা हिन्दी
Swahili Myanmar
BosanskiABP sites
  تازہ ترین عناوین