حقوق انسانی اور حقوق شیعہ
- حقوق انسانی اور حقوق شیعہ



لاوروف: مسئلہ فلسطین کو حاشیہ پر نہیں ڈالنا چاہیے
روس کے وزیر خارجہ نے بین الاقوامی قوانین کی حمایت اور کسی خاص نظام کی حمایت نہ کرنے پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام کو بہانہ بنا کر مسئلہ فلسطین کو حاشیہ پر نہیں ڈالنا چاہیے۔

2012/03/10  23:31

رکن انسانی حقوق کونسل: بارک اوباما نے بحرینی عوام کے حقوق کو نظر انداز کردیا
رکن بحرین انسانی حقوق کونسل نے انسانی حقوق اور جمہوریت کے سلسلے میں امریکی دعوؤں کو، کھوکھلا، جھوتا اور بے بنیاد قرار دیا اور کہا: بارک اوباما نے اپنی حالیہ تقریر میں بحرینی عوام کی اکثریت کے حقوق کو نظرانداز کردیا ہے۔

2011/05/25  9:57

آل خلیفی جبر پر انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں کی شدید نکتہ چینی
انسانی حقوق کی تنظیموں نے اپنے الگ الگ بیانات میں آل خلیفہ حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ جبر و استبداد، اور اندرونی اور بیرونی ذرائع ابلاغ کے نامہ نگاروں اور فوٹوگرافروں کی گرفتاریوں اور ان پر تشدد کا سلسلہ بند کرے.

1390/00/00  11:15

بحرین میں اکیڈمکس کی اندھادھند گرفتاریاں؛ایرانی پارلیمنٹ کے اکیڈمک اراکین کا بین الاقوامی اداروں سے رجوع
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اساتذہ کے پارلیمانی گروپ نے ایک بیان میں بحرینی عوام کی تعلیم و تربیت میں رکاوٹ ڈالنے پر آل سعود اور آل خلیفہ کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں اساتذہ کے اونچے مرتبے پر وار کرکے بحرین عوام کی علمی و سائنسی ترقی میں روڑے اٹکانے کا حق نہیں ہے۔

2011/05/23  11:32

انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزی
نمائشی عدالت نے بحرین کے دو انقلابیوں کی پھانسی کی سزا کی توثیق کردی
بحرین کی نمائشی اپیلز کورٹ نے دو بحرینی انقلابیوں علی عبداللہ حسن السنکیس اور عبدالعزیز عبدالرضا ابراہیم حسین کی پھانسی کی سزا کی توثیق کردی۔

2011/05/23  10:19

بحرین: آل خلیفہ کی "فوجی عدالت" نے ایک عالم دین سمیت نو افراد کو 20 سال قیدکی سزا سنائی
بحرین میں آل خلیفہ کی ایک عارضی "فوجی عدالت" نے ایک عالم دین سمیت نو افراد کو 20 سال قیدکی سزا سنائی ہے۔

2011/05/20  7:01

نبیل رجب - بحرین / اکثر سیاسی قیدیوں پر تشدد ہورہا ہے؛ دنیا سے مداخلت کی اپیل
انسانی حقوق مرکز کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ آل خلیفہ کے اذیتکدوں میں اکثر قیدیوں کو ٹارچر، اذیت و آزار اور تشدد کا سامنا ہے۔

2011/05/17  4:49

انڈیپنڈنٹ: مغرب بحرین میں آل خلیفہ کی المیوں پر احتجاج کیوں نہیں کرتا
برطانوی روزنامہ نگار رابرٹ فسک نی انڈیپینڈنٹ میں ایک کالم کے ضمن میں مشرق وسطی کے حوادث کے حوالے سے مغربی ممالک کی دہری پالیسی کی مذمت کرتے ہوئے بحرین کی صورت حال کی طرف اشارہ کیا ہے اور سوال اٹھایا ہے کہ "مغربی ممالک بحرینی عوام کے خلاف کی حکمران آل خلیفہ خاندان کے اقدامات کی مذمت کیوں نہیں کرتے؟"۔

2011/05/15  10:11

بحرین میں انسانی حقوق کی پامالی اور اقوام متحدہ سے عالمی توقعات / قم کے بسیجِ وکلاء کا بیان
افسوس کا مقام ہے کہ دنیا کے اسلامی ممالک نے نہ صرف ان اقدامات پر کوئی تنقید نہیں کی بلکہ بعض ممالک کے سربراہوں نے ـ جو عالمی استکبار کے کٹھ پتلی ہیں ـ وہاں اپنی افواج روانہ کردیں اور فوجی سازوسامان بھیج کر بحرین کے حق طلب عوام کا قتل عام کیا ہے۔

2011/05/15  9:19

بحرین میں انسانی حقوق کی پامالی اور ہیومین رائٹس واچ کا تازہ اعلامیہ
ہیومین رائٹس واچ نے آل خلیفی حکمرانون سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ عام شہریوں پر فوجی عدالتوں میں مقدمہ چلانے اور سیاسی قیدیوں پر تشدد کا سلسلہ بند کردے۔

2011/05/12  6:54

بحرین / آل خلیفہ اور آل سعود کے ہاتھوں انسانی حقوق کی 14 خلاف ورزیاں
بحرین سے انسانی حقوق کی تنظیموں کی رپورٹوں کے مطابق آل سعود اور آل خلیفہ کے قابضین و غاصبین بحرین میں انسانی حقوق کی وسیع خلاف ورزیوں کی مرتکب ہورہے ہیں۔ جن میں سے 14 نمونے یہاں پیش کئے جا رہے ہیں۔

2011/05/11  10:54

ہیومین رائٹس واچ نے آل سعود سے سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا
ہیومین رائٹس واچ نے آل سعود کے اذیتکدوں میں مقدمہ چلائے بغیر حبس بے جا میں رکھے جانے والے سیاسی قیدیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

2011/05/09  11:18

ایمنسٹی انٹنیشنل نے بحرینی عوام کا قتل عام بندکرنے کامطالبہ کیا
حقوق انسانی کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی اینٹرنیشنل نے بحرین میں آل خلیفہ اور آل سعود حکومتوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بحرین میں انسانی حقوق کی پامالی اور بحرینی عوام کے قتل عام کو بند کردیں۔

2011/05/05  1:53

آل سعودکےاذیتکدوں میں 146 شیعہ معترضین بدستور پابندسلاسل / آل سعود کے مظالم پر HRW کی رپورٹ
سعودی عرب سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق حالیہ ہفتوں میں آل سعود کی پالیسیوں پر تنقید کرنے والے 146 شیعہ اسیر مقدمہ چلائے بغیر بدستور پابند سلاسل ہیں / ہیومین رائٹس واچ نے کہا ہے: حالیہ گرفتاریوں سے معلوم ہوتا ہے کہ اس ملک میں اصلاحات کا سلسلہ تعطل کا شکار ہے۔

2011/05/04  8:10


ABNA World Service
Englishالعربية
Françaisاردو
Españolفارسی
Русский中文
DeutschTürkçe
Azeri (cyr) Azeri (ltin)
Melayu Indonesia
বাংলা हिन्दी
Swahili Myanmar
BosanskiABP sites
  تازہ ترین عناوین