![]() |
دنیا بھر میں جشن مولود کعبہ پر خصوصی تقریبات ايران سميت دنيا بھر ميں مولائے متقيان حضرت علي ابن ابي طالب عليہ السلام کا جشن ولادت پورے جوش و خروش کے ساتھ منايا جارہا ہے۔
|
![]() |
جناب امير کے حرم کي گل آرائي مولائے متقيان حضرت علي ابن ابي طالب عليہ السلام کے يوم ولادت کي آمد کي مناسبت سے ايراني آرٹسٹوں کا ايک گروپ نجف اشرف ميں آپ کے حرم مبارک گل آرائي کر رہا ہے-
|
![]() |
حضرت امیرالمومنین (ع)کا دن اتوار: یہ حضرت امیرالمومنین (ع)کا دن ہے۔
|
![]() |
جشن مولود کعبہ مبارک تیرہ رجب المرجب مرجب کی مبارک تاریخ مولائے متقیان حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت سے منصوب ہے آپ نے آج ہی کے دن اللہ گھر یعنی خانہ کعبہ کے اندر دنیا کو نور امامت سے منور فرمایا اور آنکھ کھولی تو خاتم النبیین حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی آغوش مبارک میں اور یوں پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی ختم رسالت اور آغاز امامت کی نوید دے کر کفر و شرک نفاق کے خلاف اس عظیم تحریک میں شامل ہونے کا گویا اعلان کردیا.
|
![]() |
نہج البلاغہ کتاب حق و حقیقت جس دن ہم نے نہج البلاغہ کا ادراک کر لیا اور تمام تعصبات و جانبداریوں سے مبرا ہوتے ہوئے اسکی کنہ حقیقت تک پہنچ گئے اس دن ہم تمام سماجی، اخلاقی، معاشی اور فلسفیانہ مکاتب فکر سے بے نیاز ہوجائیں گے۔
|
![]() |
نہج البلاغہ کی شرحیں قرآن کریم کی طرح نہج البلاغہ بھی ایک زندہ وجاوید کتاب ہے اور یہ قرآن کے ساتھ قدم بہ قدم چلی آرہی ہے متفکراور عقیدت مند حضرات اس کتاب سے فائدہ اٹھار ہے ہیں، اس کتاب کے دنیا کی رائج زبانوں میں ترجمہ ہوچکے ہیں جیسے فارسی، ترکی، اردو، انگلش، فرانسوی، جرمنی،اٹالین اور اسپینش وغیرہ ۔
|
![]() |
نہج البلاغہ کا اجمالی تعارف نہج البلاغہ وہ عظیم المرتبت کتاب ھے جس کو دونوں فریق کے علماء معتبر سمجھتے ھیں، یہ مقدس کتاب امام علی علیہ السلام کے پیغامات اور گفتار کا مجموعہ ھے جس کو علامہ بزرگوار شریف رضی علیہ الرحمہ نے تین حصوں میں ترتیب دیا ھے جن کا اجمالی تعارف کچھ یوں ھے:
|
![]() |
مولا علی علیہ السلام تاریخ اسلام میں ہے کہ حضرت علی علیہ السّلام کے امتیازی اوصاف وکمالات اور خدمات کی بنا پر رسول (ص) ان کی بہت عزت کرتے تھے اور اپنے قول اور فعل سے ان کی خوبیوں کو بیان کرتے رہتے تھے کبھی یہ کہتے تھے کہ ” علی (ع) مجھ سے ہیں اور میں علی (ع) سے ہوں ” کبھی یہ کہا کہ ” میں علم کاشہر ہوں اور علی(ع) اس کا دروازہ ہے ” کبھی یہ کہا ” تم سب میں بہترین فیصلہ کرنے والا علی(ع) ہے ” کبھی یہ کہاکہ ” علی (ع) کومجھ سے وہی نسبت ہے جو ہارون کو موسیٰ (ع) سے تھی” کبھی یہ کہاکہ ” علی (ع) مجھ سے وہ تعلق رکھتے ہیں جو روح کو جسم سے یاسر کو بدن سے ہوتا ہے”
|
![]() |
حضرت على (ع) كے حالات زندگى ائمہ طاہرين اور ان كى تعداد
پيغمبر اكرم(ص) كى رحلت كے بعد ، آپ(ص) كے جانشينوں اور لوگوں كے دين و دنيا كے پيشواؤں كى تعداد بارہ ہے اور اس سلسلہ ميں عامہ اور خاصہ دونوں ہى نے پيغمبر اكرم (ص) سے بہت سى روايتيں نقل كى ہيں يہاں تك كہ ان ميں سے بہت سى روايتوں ميں ائمہ معصومين (ع) كے ناموں كى صراحت بھى موجود ہے(1)_
ان حضرات كى تعداد اور ناموں پر رسول اكرم (ص) كى نص كے علاوہ ہر امام (ع) نے خدا كے حكم سے اپنے بعد والے امام (ع) كا تعارف بھى كراياہے_ جيسا كہ پہلے امام حضرت امير المؤمنين نے شہادت كے وقت اپنے بيٹے امام حسن (ع) كے نام كى تصريح فرمادى تھى اور امام حسن (ع) نے بھى اپنى وفات كے وقت اپنے بھائي امام حسين(ع) كے عہدہ امامت كا اعلان كرديا تھا نيزيہى عمل تمام ائمہ معصومين (ع) نے انجام ديا_
|
![]() |
علامہ ساجد علی نقوی: آئین پاکستان میں شیعہ کی شناخت ہی عليٌ ولی اللہ ہے ملی یکجہتی کونسل کے سینئر نائب صدر علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ عقائد تشیع پرکسی صورت بھی سمجھوتا نہیں کیا جا سکتا ۔ اور ایسا کوئی تصور میں بھی نہ لائے کیونکہ جس دور میں ایسا ہو سکتا تھا نہ ہوا اور اب توعقائد تشیع لو ہے پر لکیر کی طرح ثبت ہو چکے ہیں جس کو مٹانے والے خود مٹ گئے لیکن تشیع کے اصول نہ مٹے۔
|
![]() |
سیرت امام علی (ع) میں آداب معاشرت کے چند اصول حکومت ہاتھ میں لینے کے بعد امام علیہ السلام نے کبھی اس حکومت کی باگ دوڑ اپنے ہاتھ میں رکھنے کیلئے کوئی غیر شرعی راستہ یا مکرو فریب کا راستہ نہیں اپنایا ۔اور فرمایا: "ولولا کرا ہیة الغدر لکنت من ادھی الناس"۔ اگر مجھے عیاری اور غداری سے نفرت نہ ہوتی تو میں سب لوگوں سے زیادہ ہو شیار و زیرک ہوتا۔
|
![]() |
آیت اللہ اراکی: حضرت علی(ع) نے امت مسلمہ کے اتحاد کے لئے سب سے زیادہ قربانیاں دیں عالمی ادارہ مجلس تقریب مسالک اسلامی کے سربراہ نے حوزوی مراکزتقریب کونسل کی چوتھی نشست سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی مسالک کے مابین تقریب کی بنیاد امیر المؤمنین حضرت علی(ع) نے رکھی تھی ۔مختلف اسلامی مکاتب فکر کے درمیان تقریب کی کوشش سیرت ائمہ کی پیروی بالخصوص امیرالمؤمنینؑ کی پیروی ہے۔ (اس لئے کہ ) آپ ؑ ہی نے امت مسلمہ کے اتحاد کے لئے سب سے زیادہ قربانیاں دی ہیں۔
|
![]() |
10 رجب امام محمد تقی جواد علیہ السلام کی ولادت مبارک ہو تین روز گذرنے کے بعد امام جواد علیہ السلام نے اپنی آنکھیں آسمان کی جانب کھول دیں اور نگاہ دائیں اور بائیں طرف دوڑائی اور فرمایا: اشہد ان لا الہ الا الہ و اشہد ان محمداً رسول اللہ (صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم)/ مکتب امام کے چند نکتے
|
![]() |
ہیمبرگ کے اسلامک سنٹرمیں جشن میلاد حضرت امام علی(ع) کا انعقاد امام المتقین امیرالمومنین حضرت امام علی بن ابیطالب علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے ہیمبرگ کے اسلامک سنٹر میں ایک عظیم الشان جشن منعقد کیا جا رہا ہے۔
|
![]() |
لیلة الرغائب کے اعمال ماہ رجب کی پہلی شب جمعہ کو ” لیلة الرغائب“ کہتے ہیں اور اس کی بہت زیادہ فضیلت ہے۔
|
![]() |
لیلۃ الرغائب کے معنی اور اس کی عظمت ماہ رجب المرجب کی پہلی شب جمعہ کو ’’لیلۃ الرغائب‘‘ کہا گیا ہے اور اس کے لئے رسول اللہ صلّی اللہ علیہ و آلہ و سّلم سے نہایت با فضیلت عمل وارد ہوا ہے۔ جو شخص اس عمل کو بجا لائے اور اس کے بعد دعا کرے اس کی دعا رد نہیں ہوتی۔
|
![]() |
حضرت امام علی نقی علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت سے سوگ آج اسلامی جمہوریہ ایران سمیت ساری دنیا میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فرزند حضرت امام علی نقی علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت سے سوگ منایا جارہا ہے۔
|
![]() |
تصویری رپورٹ: حرم امام حسین(ع) میں فرزند رسول امام علي نقي(ع) کی شب شہادت کے مناسبت سے عزاداری |
![]() |
فرزند رسول امام علي نقي عليہ السلام کا يوم شہادت ايران ميں سوگ آج تين رجب فرزند رسول حضرت امام علي نقي عليہ السلام کے يوم شہادت پر پورا ايران سوگوار و عزادار ہے -
|
![]() |
امام علی نقی علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر تسلیت و تعزیت عرض ہے حضرت امام علی نقی علیہ السلام ہرحال میں یادالہی اورعبادت خدامیں مشغول رہتے اور وہ دنیا سے استغناء اورمصائب کے ہجوم میں اپنے آبائے طاہرین کی طرح صبر و استقامت کا پہاڑ تھے۔
|
![]() |
فرزندرسول امام محمد باقر عليہ السلام کا يوم ولادت يکم رجب المرجب فرزند رسول حضرت امام محمد باقر عليہ السلام کے يوم ولادت باسعادت کے موقع پر پورا اسلامي جمہوريہ ايران سراپا جشن و سرور ہے -
|
![]() |
ولادت حضرت امام محمد باقرعلیہ السّلام مبارک ہو سامعین رجب المرّجب اوراس کے بعد کے دومہینے شعبان المعظّم اور رمضان المبارک انسان کی روحانی تربیت و تعمیر ذات اور خداوند عالم سے قرب حاصل کرنے کے لحاظ سے بہت اہم شمار ہوئے ہیں۔
|
![]() |
امام محمد باقر (ع) ہمارے پانچويںپيشوا امام محمد باقر (ع)جمعہ كے دن پہلى رجب 57 ھ ق كو شہر مدينہ ميں پيدا ہوئے_
|
![]() |
زندگی نامہ،حضرت زہراء(س)؛ حضرت فاطمہ زہراء (س) کی ولادت با سعادت مبارک ہو ولادت / پرورش / باپ بیٹی کا رشتہ / نام، القاب / کنیت / والدین / ولادت / حضرت فاطمہ(س) کی شادی / حضرت فاطمہ(س) کا اخلاق و کردار / حضرت فاطمہ(س) کا اخلاق و کردار / حضرت فاطمہ (س) کا نظام عمل /
حضرت زہرا سلام اللہ کا پردہ / فضائل حضرت فاطمہ زھرا(س) / حدیث
|
![]() |
حضرت فاطمہ زہرا(س) کی ولادت با سعادت تمام مسلمان عالم کو مبارک شہزادی دوعالم ،ملکہ عفت و عصمت و طہارت اور پیغمبر اسلام (ص) کی لخت جگر حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے کتب عالم امکاں حضرت بقیة اللہ اعظم امام زمانہ ارواحنا لہ فدا اور تمام محبان حضرت کی خدمت میں مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
|