مہدویت
- مہدویت



بسلسلہ ولادت امام زمانہ (عج)؛
انتظار یا اعتقاد؟ جشن و سرور یا انتظار؟ اپ ڈیٹ
جب پندرہ شعبان کی رات آتی ہے تو تقریبا تمام مسلمان مختلف عناوین سے جشن مناتے اور محفلیں سجاتے ہیں بعض لوگ شب برات کے عنوان سے اور یہ کہ اس ایک رات کی عبادت سے ہی دوزخ کی آگ سے برات ملتی ہے اور بعض لوگ اس رات کو جشن میلاد امام زمانہ (عج) کے عنوان سے جشن مناتے ہيں اور فرق صرف تھوڑا سا ہی ہوتا ہے معنی و مفہوم اور روح عبادت و انتظار سے عاری عبادت و دعا۔

2012/07/05  00:15

سفیانی کا خروج علامات حتمیہ میں سے ہے؛ سفیانی کا مختصر تعارف
سفیانی کون ہے؟ کب خروج کرے گا؟ کتنا عرصہ حکومت کرے گا؟ ہمارا موقف کیا ہے؟ بقلم: الشيخ وسام البلداوي

2011/11/16  13:43

کویتی روزنامہ: "ظہور" عالمی سیاست کا اصول؛ عنقریب "ہم امام مہدی (عج) کے خواہاں ہیں" کا نعرہ لگنے والا ہے
دنیا کے موجودہ حکام کو معلوم ہے کہ "ظہور" آج کی سیاست کا رکن ہے دنیا کے لوگ عنقریب "ہم امام مہدی (عج) کے خواہاں ہیں" کے نعرے لگائے گی / کویتی روزنامے صحیفة الدار نے لکھا ہے کہ دنیا ـ اور خاص طور پر عالم اسلام ـ میں وسیع البنیاد ظلم و نا انصافی کا دور دورہ ہے اور یہود بھی "ظہور کے بارے میں خبردار کررہے ہیں"، اور ظہور صرف شیعیان اہل بیت (ع) ہی کا عقیدہ ہی نہیں ہے، دنیا کے لوگ بہت جلد "ہم امام مہدی (عج) کے خواہاں ہیں" کا نعرہ اٹھائیں گے۔

2011/07/18  7:44

خوبیوں کا سر چشمہ؛ امام عصر (عج)

2011/07/18  9:56

حضرت امام مہدی (عج) کی صفات اور نشانیاں
تمام مخلوقات بعض ذاتی، عرضی، یا اعتباری صفات کی حامل ہونے کے ساتھ ساتھ مشترکہ یا منفرد صفات کی بھی حامل ہوتی ہیں جن سے وہ دیگراجناس و انواع میں شامل ہوسکتی ہیں یا پھر ان سے ممتاز ہوجاتی ہیں۔ یہ نظام امتیاز جو مخلوقات کو ایک دوسرے سے الگ کرتا ہے نظام خلقت کی عظیم حکمت اور بقای عالم کی بنیاد ہے۔

2011/07/17  7:07

15 شعبان: عصمت محمدیہ (ص) کے چودھویں ستارے حضرت امام مہدی (عج) کی ولادت با سعادت مبارک
حضرت امام مھدی (عج) دنیا کو عدل وانصاف سے اسی طرح پرکردیں گے جس طرح وہ ظلم وجورسے بھری ہوئی ہوگی.

2011/07/17  8:30

مہدویت اور انتظار فرج رھبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای کی نظر میں
نیمۂ شعبان کا دن امیدوں کا دن ہے، یہ امید شیعیان آل محمد (ص) سے مخصوص نہیں ہے حتٰی امت مسلمہ سے بھی مخصوص نہیں ہے، عالم بشریت کے ایک روشن و درخشاں مستقبل کی آرزو اور پوری دنیا میں انصاف قائم کرنے والے ایک عدل گستر، منجی عالم موعود کے ظہور پر تقریبا" وہ تمام ادیان اتفاق رکھتے ہیں جو آج دنیا میں پائے جاتے ہیں۔

2011/07/16  3:24

مکمل خطاب کا اردو متن:
امام خامنہ ای: اگر مہدویت نہ ہو تو انبیاء (ع) کی تمامتر کوششیں رائگاں جائیں گی
رہبر مع‍ظم نے فرمایا: اگر مہدویت نہ ہو تو اس کا مفہوم یہ ہے کہ انبیاء (ع) کی تمام کوششیں، تمام دعوتیں، تمام بعثتیں، جان و روح کو تھکادینے والی زحمتیں، یہ سب بے سود ہوں اور رائگاں جائیں، اور بے اثر رہیں۔ چنانچہ مہدویت کا مسئلہ ایک اصلی اور بنیادی مسئلہ ہے؛ اصلی ترین الہی معارف میں سے ایک ہے۔

2011/07/10  6:44

معرفت امام کے بغیر موت جاہلیت کی موت/ ایک مناظرہ اور ایک تحقیق

2011/06/04  4:47

امام مہدی (عج) خطبہ غدیر میں
سلسلہ امامت امام علی سے امام مہدی عج تک:

2010/11/24  7:52


ABNA World Service
Englishالعربية
Françaisاردو
Españolفارسی
Русский中文
DeutschTürkçe
Azeri (cyr) Azeri (ltin)
Melayu Indonesia
বাংলা हिन्दी
Swahili Myanmar
BosanskiABP sites
  تازہ ترین عناوین