مراجع تقلید کی خبریں
- مراجع تقلید کی خبریں



آیت ‌الله مصباح یزدی :
عرفان شریعت پر عمل پیرا ہونے کا نام ہے
کج فہم لوگ جب کفار کے ساتھ جہاد اور جنگ کی آیات سے روبرو ہوتے ہیں تو کہتے ہیں کہ یہ بعض مراتب کے لئے ہیں اور جو لوگ کمالات کے بلند مرتبے تک پہوچ گئے ہیں وہ اس سے الگ ہیں ۔

2013/05/16  16:28

آیت‌ الله مکارم شیرازی:
خدا کی رضا نگاہوں میں رہے اور ھرگز ھمرنگ جماعت نہ ہوں
مرجع تقلید آیت‌ الله مکارم شیرازی نے تاکید کی: خدا کی رضا نگاہوں میں رہے اور ھرگز ھمرنگ جماعت نہ ہوں ۔

2013/05/15  17:51

آیت الله نوری همدانی:
غاصب صھیونیت کے ہوتے ہوئے علاقے میں امن و امان ناممکن/ماہ رجب روح کی طھارت کا مہینہ
مرجع تقلید آیت الله نوری همدانی نے غاصب صھیونیت کو پورے خطہ کے لئے عظیم خطرہ جانا ۔

2013/05/15  17:46

فرقہ وارانہ جنگ کا سد باب کرنا مذہبی رہنماوں کی اہم ذمہ داری
آیت اللہ اراکی نے ایک پریس کانفرنس کے دوران عالم اسلام کی امن کمیٹی کی تشکیل کے بارے کہا ہے کہ اس وقت خطہ اور عالم اسلام سخت حالات سے گزر رہا ہے جن میں سے ایک اہم مسئلہ مذہبی اختلافات اور جنگ کا خطرہ ہے کیونکہ صہیونیوں اور عالمی استعمار کے حمایت یافتہ اسلام دشمنوں نے اسلامی معاشروں کے درمیان فرقہ وارانہ اور مذہبی جنگ چھیڑنے کے لے بہت وسیع پیمانے پرسرمایہ کاری کر رکھی ہے۔

2013/05/15  16:51

بان کی مون کو خط
شیعوں پر مظالم کی نسبت آیت اللہ حکیم کا اظہار تشویش
آیت اللہ سید محمد حکیم نے بان کی مون کو لکھے گئے خط میں دنیا بھر مخصوصا عراق اور پاکستان میں شیعوں کے خلاف ہونے والی دھشتگردانہ کاروائیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے اظہار تشویش کیا ہے۔

2013/05/12  23:43

آیت اللہ بشیر نجفی نے عراقی حکام کو عوام کی مشکلات حل کرنے کی تاکید کی
حضرت آیت الله شیخ بشیر نجفی نے اپنے ارسال کردہ پیغام میں عراقی حکام کی کارکردگی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا: نجف اشرف کے مراجع تقلید نے بارہا آپ کو نصیحتیں کی ہیں، تمام ذمہ دار افراد عوام کی معیشتی اور سماجی مشکلات کے حل کی بھر پور کوشش کریں ۔

2013/04/15  23:13

رہبر معظم کی موجودگي میں حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شب شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای کی موجودگی میں پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) کی نور نظر اور لخت جگر حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شب شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی ۔

2013/04/14  19:19

قم
شہادت حضرت زہرا (س) کے دن مراجع عظام کا برہنہ پا جلوس میں شرکت کرنے کا پروگرام
۳ جمادی الثانیہ حضرت فاطمہ زہرا(س) کے روز شہادت جہان تشیع کے مراجع عظام حضرت آیت اللہ وحید خراسانی اور آیت اللہ صافی گلپائگانی جلوس عزا میں برہنہ پا شریک ہوں گے۔

2013/04/13  16:29

رہبر معظم کی موجودگي میں حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کے سلسلے میں دوسری مجلس عزا کا انعقاد
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای کی موجودگی میں پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) کی پیاری بیٹی ، نور نظر اور لخت جگر حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کی مناسبت سے دوسری مجلس عزا منعقد ہوئی ۔

2013/04/13  15:24

آیت عظام کی پاکستان اور بحرین میں شیعوں کے قتل عام کے خلاف صدائے احتجاج بلند کرنے پر تاکید
آیت اللہ وحید خراسانی: پاکستان اور بحرین کے شیعوں کے لیے جنہیں مظلومانہ طریقہ سے قتل کیا جاتا ہے پورے حوزہ علمیہ کو عزا منانا چاہیے ۔ آیت اللہ جوادی آملی: ہمارے ملک کے سیاسی لیڈر مختلف طرح کی نشستیں جیسے ۵+۱، ۲ + ۱، ۳+ ۲ وغیرہ منعقد کرتے ہیں انہیں ان موضوعات کے لیے بھی ایسی کوئی نشست رکھنا چاہیے۔ آیت اللہ مکارم شیرازی: پاکستان کے حکمران اگر شیعوں کی حفاظت کرنے سے قاصر ہیں تو حکومت کو کسی ایسے کے حوالے کریں جو اس بات پر قادر ہو۔آیت اللہ سبحانی: یہ واقعات اسلامی اور انسانی سماج کی خاموشی کا نتیجہ ہیں، آیت اللہ نوری ہمدانی: وہابیت جہان اسلام کی سب سے بڑی مصیبت ہے۔

2013/03/07  00:29

شیعوں کے قتل عام کو روکنے کے لیے آیت اللہ روحانی کا خط اقوام متحدہ اور عرب لیگ کے جنرل سیکریٹریوں کے نام
قم کے ایک مرجع تقلید آیت اللہ روحانی نے اقوام متحدہ، عرب لیگ اور او آئی سی کے جنرل سیکریٹریوں کے نام خط لکھ کر تاکید کی ہے: ہم اپنی دینی ذمہ داری کی حیثیت سے آپ اور تمام حکمرانوں کو جو اس طرح کے دھشتگردانہ واقعات کی حمایت کرتے ہیں، خبردار کرتے ہیں کہ اگر یہ سلسلہ جاری رہا تو سب نابود ہو جائیں گے خود حکام اور دھشت گردی کے حامی بھی اس سیلاب میں بہہ جائیں گے۔

2013/03/03  21:40

آیت اللہ مکارم شیرازی:
علاقائی حکمرانوں کو قذافی کے انجام سے عبرت لینا چاہیے
قم کے ایک مرجع تقلید آیت اللہ مکارم شیرازی نے علاقے کی حکومتوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ وہی حکومت باقی رہ سکتی ہے جو لوگوں کی حکومت ہو اگر تمہاری پایگاہ امریکہ اور اسرائیل ہیں کہ ہیں تو مطمئن رہیں ایک دن قذافی کی طرح وہ تمہاری تلاش میں بھی آئیں گے۔

2013/02/27  17:49

آیت اللہ جوادی آملی:
تنہا سبب جو سماج کی مشکلات کو حل کر سکتا ہے اچھا اخلاق ہے
قم کے ایک مرجع تقلید نے اپنے درس میں اخلاق کی اہمیت کو بیان کرتے ہوئے کہ اچھے اخلاق کے ذریعہ پوری دنیا پر حکومت کی جا سکتی ہے کہا: یہ تمام مشکلات جو کل بھی تھیں اور آج بھی دنیا میں ہیں یہ انسان کی بد اخلاقی کی وجہ سے ہیں اگر انسان کے اندر اچھا اخلاق پیدا ہو جائے تو سماج میں کوئی مشکل باقی نہیں رہے گی۔ تنہا سبب جو سماج کی مشکلات کو حل کر سکتا ہے یہی اچھا اخلاق ہے۔

2013/02/25  23:08

آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی:
امریکیوں نے اپنی گندگی اور ذلت کا ثبوت دیا
آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی نے امریکیوں کی جانب سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ آلہ وسلم کی توہین پر مبنی فلم کی تیاری کی سازش پر مسلمانان عالم کے رد عمل کو دشمنان اسلام کے سامنے مسلمانوں کی یکجہتی کا مظاہرہ قرار دیا اور کہا: وہ اس فلم کے ذریعے مسلمانوں کے عیسائیوں سے لڑانا چاہتے تھے لیکن مسلمانوں کے مناسب اور ہمآہنگ اقدام نے ان کی سازش ناکام بنا دی۔

2012/09/17  11:02

توہین رسالت پر مبنی فلم پر رد عمل:
آیت اللہ العظمی روحانی: توہین آمیز فلم کو لمحہ بھر دیکھنا بھی حرام ہے
آیت اللہ العظمی سید صادق روحانی نے پیام/فتوی جاری کیا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی توہین پر مبنی فلم کا لمحہ بھر مشاہدہ بھی حرام ہے اور تمام مسلمانوں پر واجب ہے کہ ان تمام ذرائع ابلاغ اور سیٹلائٹ چینلز پر اعتراض کریں جو اس فلم کی تشہیر کریں یا اس کو نشر کریں۔ علاوہ ازیں تمام مسلم و غیر مسلم شخصیات اور با اثر افراد سے اپیل کی جاتی ہے کہ وہ پوری قوت اور ہر ممکن طریقے سے اس واہیات فلم کے ریلیز ہونے کا سد باب کریں۔

2012/09/17  09:47

آیت اللہ صافی گلپایگانی:
تمام ادیان و مذاہب رسول اللہ (ص) کی توہین کی مذمت کریں
حضرت آیت اللہ العظمی صافی گلپایگانی نے دشمنان اسلام کی طرف سے اسلام اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی شان میں گستاخی کی مذمت کرتے ہوئے کہا: دنیا کے تمام بڑے ادیان و مذاہب کے بڑے علمی مراکز اور جامعات اس دین دشمن، علم دشمن اور منطق دشمن توہین کی مذمت کریں۔

2012/09/17  03:55

آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی:
امریکہ کو زیادہ شدید اقدامات کی توقع رکھنا چاہئے
شیعہ مرجع تقلیدن نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی شان میں گستاخی پر مبنی فلم کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو مسلمانان عالم کی جانب سے اس سے بھی زيادہ شدید اقدامات کی توقع رکھنا چاہئے۔

2012/09/17  02:08

توہین اسلام و رسالت پر مبنی فلم کا رد عمل،
آيت اللہ العظمی سید محمد باقر شیرازی کا مذمتی پیغام
آیت اللہ العظمی سیدباقر شیرازی: منطقی، نامعقولیت اور شیطان کی متابعت کی بدترین حالت یہ ہے کہ دینی مقدسات اور دین والوں کی اہانت کی جائے کیونکہ اس دین کی تعلیمات کا سامنا کرنے کا واحد راستہ عقلی اور منطقی استدلال کا سہارا لینا ہوتا ہے اور اگر انسان کے پاس اس کی مخالفت کے لئے کوئی دلیل نہیں ہے تو اس کے سامنے سرتسلیم خم کرنا چاہئے۔

2012/09/17  01:07

آیت اللہ العظمی علوی گرگانی:
رسول اللہ (ص) کی توہین کرنے والے اپنے عمل کی سزا ضرور پائیں گے
مرجع تقلید آیت اللہ العظمی علوی گرگانی نے شیطان صفت عناصر کی طرف سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی شان میں گستاخی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: توہین کرنے والے اپنے اس عمل کی سزا ضرور پائیں گے۔

2012/09/15  23:09

اسلام اور رسول اللہ (ص) کی توہین پر آيت اللہ العظمی مكارم‌شيرازى کا مذمتی پیغام
عجب یہ کہ امریکی حکومت اور امریکیوں کٹھ پتلی سلامی کونسل نے نہ صرف اس عمل کی مذمت نہيں کی بلکہ ان میں سے بعض نے امریکی سفارتخانوں کے سامنے احتجاج کرنے والے مسلمانوں کو "وحشی" قرار دیا جبکہ وحشی کا لقب اس ان لوگوں کے لئے زیادہ مناسب ہے جو بلاوجہ و دلیل مسلمانوں کے مقدس ترین اعتقادات کی توہین کرتے ہیں اور دنیا کو موجودہ صورت حال سے بھی زیادہ بدامنی سے دوچار کردیتے ہیں۔

2012/09/15  22:32

آیت الله فاضل لنکرانی:
اسلامی مقدسات پر دشمنوں کی یلغار مسلمانوں کے اتحاد کو تقویت پہنچا رہی ہے
انھوں نے کہا رسول اللہ الاعظم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی شان میں گستاخی پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا آپ (ص) کی توہین کی سازش کی طرف اشارہ کیا اور کہا:اسلام کے مقدسات پر دشمنوں کا حملہ مسلمانوں کے اتحاد اور یکجہتی کو تقویت پہنچائے گی۔

2012/09/15  21:53

امام عصر (عج) کی ولایت کا آغاز مبارک
9 ربیع الاول یوم العید؛ آغاز ولایت امام زمانہ (عج)
آیت‏اللہ صافی گلپایگانی: نجات کے منتظرین 9 ربیع الاول کو عقیدت و احترام سے منائیں۔

2012/02/01  8:39

تعجیل فَرَج کیلئےچالیس دن دعا اور استغاثہ- 3
آیت اللہ وحید خراسانی کی طرف سے ظہور میں تعجیل کے لئے 40 روز دعا و استغاثہ کی ہدایت
مرجع تقلید حضرت آیت اللہ العظمی وحید خراسانی نے امام زمانہ (عج) کے ظہور میں تعجیل کے لئے 40 روز تک اجتماعی دعا و استغاثہ پر زور دیا ہے۔

2011/10/26  1:31

آیت‌اللہ العظمی مکارم شیرازی: نوجوانوں کی شادی اور طلاق کے مسائل کے اسباب معلوم کرلئے جائیں
انھوں نے کہا: آبادی میں کمی اہل بیت (ع) کے پیروکاروں کے لئے نقصان دہ ہے۔ کیونکہ موجودہ حالات کا تقاضا ہے کہ ان کی آبادی میں اضافہ ہوجائے۔

2011/10/12  6:11


ABNA World Service
Englishالعربية
Françaisاردو
Españolفارسی
Русский中文
DeutschTürkçe
Azeri (cyr) Azeri (ltin)
Melayu Indonesia
বাংলা हिन्दी
Swahili Myanmar
BosanskiABP sites
  تازہ ترین عناوین