![]() |
سعودی عرب کی برطانیہ سے اسلحے کی خرید برطانیہ نے گزشتہ چار برسوں کے دوران سعودی عرب کو چار ارب پونڈ کا اسلحہ بیچا ہے۔
|
![]() |
امیرقطرکی بیٹی نے اپنے باپ پر شدید برھمی کا اظہار کیا شام میں سلفی وہابی دہشت گردوں کی حمایت پرامیر قطرآل ثانی کی بیٹی ھند نے اپنے باپ پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امیر قطر کوسلفی وہابی دہشت گردوں کے ہولناک جرائم میں شرکت کرنے سے اجتناب کرنا چاہیے۔
|
![]() |
سعودی عرب کےوہابی مفتی کا شامی دہشت گردوں کے ساتھ قریبی رابطہ شام کے شہر حلب میں گرفتار شدہ مسلح سلفی وہابی دہشت گردوں نے انکشاف کیا ہے کہ شام میں مسلح سلفی وہابی دہشت گردوں کو سعودی عرب کے سلفی وہابی مفتی کی پشتپناہی حاصل ہے۔
|
![]() |
مسجد الحرام کو منہدم کرنے پر سعودی مفتی کا مضحکہ خیز فتویٰ ایک سعودی مفتی کے فتوے کے مطابق مسجد الحرام میں عورتوں اور مردوں کے باہمی اجتماع کو روکنے کی غرض سے مسجد الحرام کو منھدم کردیا جائے ۔
|
![]() |
آیت اللہ قاسم کے گھر پر حملے کی مذمت کا سلسلہ جاری بحرین میں بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر پر آل خلیفہ کے کارندوں کے حملوں کی مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔
|
![]() |
الجزائر کی تمام مساجد کو سلفی افکار سے پاک کرنے پر تاکید الجزائر میں دینی امور کے وزیر نے کہا ہے کہ ملک کی تمام مسجدوں کو سلفی افکار کے حامل افراد سے پاک کیاجائے گا۔
|
![]() |
بحرینی مظاہرین پر آل خلیفہ کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے بحرینی حکومت اور اس کے سیاسی مخالفین کے مابین سیاسی اختلافات عروج پرہیں اسی بنا پر آل خلیفہ کی سیکیورٹی فورسز نے اپنے حملوں میں شدت اختیار رکھی ہے۔
|
![]() |
سعودی وہابی شیخ کا ایک اور عجیب وغریب فتویٰ حالانکہ سعودی وہابی اہل بیت علیہم السلام کی زیارت کو حرام اور شرکت قرار دیتے ہیں لیکن سعودی عرب کے ایک وہابی شیخ نے اپنے ٹوئٹر میں اہرام اور فراعنہ کی قبور کی زیارت کو ایمان میں اضافہ کا باعث قرار دیا ہے۔
|
![]() |
تصویری رپورٹ / شیخ عیسی قاسم کے گھر پر حملے کی مذمت میں مظاہرے اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر پر کئے گیے حملے کے خلاف بحرین کے ہزاروں انقلابیوں نے گزشتہ روز ہفتہ کو مظاہرے کر کے اس شرمناک اقدام کی مذمت کی۔
|
![]() |
تصویری رپورٹ: بحرین میں شدید مظاہرے |
![]() |
بحرین، سکیورٹی فورسز کا شیخ عیسٰی قاسم کے گھر پر چھاپہ، مناما میں شدید مظاہرے بحرینی سکیورٹی فورسز نے یہ کارروائی ایسی حالت میں انجام دی ہے جبکہ اس علاقے یا اس کے اطراف میں بحرین کی آل خلیفہ حکومت کے خلاف کوئی احتجاج یا مظاہرہ بھی نہیں ہوا۔
|
![]() |
شمشیر پر خون کی فتح یقینی؛ بحرین کی ظالم و جابر حکومت کا زوال قریب بحرین کی اپوزیشن کی مختلف جماعتوں نے بحرینی حکومت کی جانب سے عوام پر ظلم و ستم کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بحرین میں امریکی اور برطانوی ڈکٹیٹر آل خلیفہ کی منحوس حکومت کے زوال کا وقت پہنچ گیا ہے۔
|
![]() |
سعودی حکام کے رویے پر احتجاج میں ایک سبزی فروش نے خود کو جلا دیا سعودی عرب میں ایک شخص نے حکام کے رویے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے خود سوزی کر لی ہے ۔
|
![]() |
یمن کے تیل ذخائر پر قبضہ جمانے کے لیے سعودی عرب اور قطر کے درمیان رسہ کشی یمن کے ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب اور قطر یمن کے تیل ذخائر پر قبضہ جمانے کے لئے ایک دوسرے کے ساتھ رسہ کشی میں مشغول ہیں۔
|
![]() |
عراقی علماء نے آیت اللہ قاسم کے گھر پر کئے گئے حملے کی مذمت کی عراق کی مجلس اعلائے اسلامی کے سینئر رہنما شیخ جلال الدین الصغیر نےکہا ہے کہ بحرین میں علماء اور عوام کی بے حرمتی کا خاتمہ ہونا چاہیے۔
|
![]() |
ایک ماہ میں تین سو انقلابی آل خلیفہ کی جیلوں میں بند بحرین میں انسانی حقوق مرکزکے سینئر رکن نے کہا ہےکہ گذشتہ ماہ آل خلیفہ کی شاہی حکومت نے تین سو انقلابیوں کو گرفتار کیا ہے۔
|
![]() |
سعودی عرب میں ایک شخص نے خود سوزی کرلی سعودی عرب میں ایک شخص نے حکام کے رویے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے خود سوزی کر لی ہے سعودی عرب میں خداداد وسائل پر امریکہ اور برطانیہ مسلط ہیں اور مقامی لوگ اس ثروت مند ملک میں شدید فقر اور بےروزگاری کا شکار ہیں۔
|
![]() |
قطرنے شامی دہشت گردوں کو 3 ارب ڈالر کی مدد فراہم کی ایک برطانوی اخبـار نے انکشاف کیا ہے کہ قطر کی آل ثانی حکومت نے شام میں القاعدہ کے مسلح دہشت گردوں کو گذشتہ 2 برسوں میں 3 ارب ڈآلر کی امداد فراہم کی ہے۔
|
![]() |
تصویری رپورٹ / شیخ عیسی قاسم کے گھر پر یورش کی مذمت میں مظاہرے اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ آیت اللہ عیسی قاسم کے گھر پر یورش کی مذمت میں بحرین کے عوام نے احتجاجی مظاہرے کر کے آل خلیفہ کے اس بھونڈے اقدام کی مذمت کی۔
|
![]() |
آیت اللہ عیسی قاسم کے گھر پر حملہ کی مذمت تصویری رپورٹ/ انقلابی بحرینیوں کا مسجد امام صادق (ع) میں احتجاجی اجتماع اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ آل خلیفہ کی طرف سے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر پرکئے گئے حملے کے بعد بحرین کے انقلابی عوام نے شہر’’ الدراز‘‘ کی مسجد امام صادق علیہ السلام میں احتجاجی اجتماع کر کے اس شرمناک اقدام کی مذمت کی۔
|
![]() |
تصویری رپورٹ / آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر پر حملہ بحرین میں آل خلیفہ کے مزدوروں نے آج صبح تحریک بحرین کے سربراہ آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر پر حملہ کر کے گھر کے سامان کی توڑ پھوڑ کی۔
|
![]() |
آل خلیفہ کی جیلوں میں بحرینی جوانوں پر تشدد بحرین کی جمعیت الوفاق نے آل خلیفہ کی جیلوں میں بحرینی جوانوں پر تشدد کی خبر دی ہے۔
|
![]() |
تین بحرینی جوان گرفتار آل خلیفہ کے مزدوروں نے بحرین کے مختلف علاقوں میں گھروں پر چھاپہ مار کر چند جوانوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
|
![]() |
نبیل العربی عرب لیگ میں شام کی سیٹ، شامی حکومت کے مخالفین گروہوں کو نہیں دی عرب لیگ کے جنرل سکیرٹری نبیل العربی نے اعلان کیا ہے کہ عرب لیگ میں شام کی سیٹ، شامی حکومت کے مسلح مخالفین گروہوں کو نہیں دی ہے۔
|
![]() |
امریکی ائیر پورٹ پر سعودی شہری گرفتار ڈیٹرائٹ امریکی ائیر پورٹ پر ایک سعودی شہری کو سامان میں پریشر ککر ساتھ لے جانے پر گرفتار کر لیا گیا۔امریکی ریاست ڈیٹرائٹ پر ایمسٹر ڈیم سے آنیوالے سعودی شہری کے سامان سے پریشر ککر برآمد ہوا تو کسٹم حکام نے انہیں گرفتار کر لیا۔
|