![]() |
ہند و چین کے درمیان سرحدی تنازع ختم کرنے کی تاکید ہندوستانی وزارت خارجہ کے ترجمان سیداکبرالدین نے نئی دہلی اور بیجنگ کے درمیان سرحدی تنازعات جلد سے جلد حل کئے جانے پرتاکید کی ہے۔
|
![]() |
افغانستان میں امریکہ کے 4 فوجی ہلاک نیٹو ترجمان کے مطابق افغانستان میں امریکہ کے مزید 4 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
|
![]() |
افغانستان خودکش حملے میں نیٹو کے ۱۵ افراد ہلاک افغانستان میں خودکش بم دھماکوں میں نیٹو کے 8 فوجیوں سمیت 15 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
|
![]() |
بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے سربراہ کی گرفتاری بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے سربراہ ابوالکلام محمد یوسف کو سنہ 1971 میں پاکستان سے بنگلہ دیش کی آزادی کی جنگ کے دوران جنگی اور غیر انسانی جرائم کے ارتکاب کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔
|
![]() |
میانمار: مسلمانوں کو لے جانے والی کشتی الٹنے سے 195مسلمان جاں بحق میانمار میں 200 کے قریب روہنگیا مسلمانوں کو لے جانے والی کشتی الٹ جانے سے 195مسلمان جاں بحق۔
|
![]() |
منجانب زینبیہ اسلامی سینٹر ممبئی اسلامی مقدسات کی توہین کے خلاف احتجاجی جلسے کا انعقاد ہندوستان کے شہر ممبئی میں زینبیہ اسلامی سینٹر کی جانب سے شام اور اردن میں اصحاب رسول کی ہونے والی بے حرمتی کے خلاف ایک احتجاجی جلسہ منعقد کر کے اس شرمناک اقدام کی مذمت کی ہے۔
|
![]() |
افغانستان کے صوبہ ہلمند میں زوردار دھماکہ ذرائع کے مطابق افغانستان کے صوبہ ہلمند میں زوردار دھماکہ ہوا ہے جس میں متعدد افراد کے ہلاک و زخمی ہونے کا خدشہ ہے۔
|
![]() |
نئی دہلی میں حکومت مخالف مظاہرہ بھارت کے دارالحکومت نئي دہلي ميں بھارتيہ جنتا يوا مورچے کے کارکنوں نے بدعنوانيوں اور گھپلوں کے خلاف وزير اعظم کي رہائشگاہ کے سامنے مظاہرہ کيا -
|
![]() |
شام کے مسئلہ کو داخلی طور پر حل کرنے پر ہندوستان کی تاکید ہندوستان کے نائب صدر حامد انصاری نے شام کے مسئلے کو داخلی طریقے سے حل کرنے پر زور دیا ہے۔
|
![]() |
میانمار میں حکومت اور فوج کے درمیان سمجھوتہ صوبہ شان کے فوجی کمانڈر کی نظر میں قومی مصالحت کے لئے دوطرفہ قومی ارادے کی ضرورت ہے ۔ بنابر ایں اگر حکومت قومی مصالحت چاہتی ہے تو اسے چاہئیے کہ وہ تمام قومی اور نسلی گروہوں کے ساتھ جنگ بند کرے ۔
|
![]() |
قندھار اور بغلان میں دھماکہ، ۱۵ افراد ہلاک افغانستان کے صوبوں قندھار اور بغلان میں بم دھماکوں میں کم ازکم پندرہ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔
|
![]() |
مولانا سید عبد الطیف بخاری: جبہۃ النصرہ نے صحابی کی توہین کر کے تمام اہلسنت مسلمانوں کا سر شرم سے جھکایا دیا میر واعظ سینٹرل کشمیر مولانا سید عبد الطیف بخاری نے شام کے واقعہ کی مذمت کی۔
|
![]() |
جرمنی کی افواج کو افغانستان سے واپس نہیں جانا چاہئے۔ آنجلا مرکل جرمنی کی چانسلر نے کہا جرمن افواج کی ذمہ داری افغان فوجیوں کی فوجی تربیت تھی جو اب تمام ہوگئی ہے لیکن افغانستان کے کچھ علاقوں میں اب بھی امن و امان کی صورت حال تسلی بخش نہیں ہے۔
|
![]() |
صدر حامد کرزئي: افغان قيديوں کي گوانتانامو سے افغانستان واپسي کا مطالبہ افغانستان کے صدر نے گوانتامو جيل ميں بند افغان قيديوں کي واپسي کا مطالبہ کيا ہے-
|
![]() |
افغان پولیس کی کاروائیاں، ۲۶ طالبان ہلاک افغانستان کی وزارت داخلہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پولیس نے یہ کارروائياں غزنی اور ہلمند صوبوں میں انجام دی ہیں کہ جن میں چھبیس طالبان ہلاک اور تیرہ زخمی ہوئے ہیں
|
![]() |
سکیورٹی اور اقتصادی ضمانت کی صورت میں 9 امریکی فوجی اڈوں کو قائم رکھنے کیلئے تیار ہیں، حامد کرزئی افغان صدر نے کہا ہے کہ امریکہ 2014ء میں فوجی انخلاء سے قبل ہماری شرائط پر کام شروع کر دے گا، اس لئے امریکہ کو فوجی ائیربیس استعمال کرنیکی اجازت دے رہے ہیں۔
|
![]() |
امریکہ افغانستان میں اپنے 9 فوجی اڈے باقی رکھنے کا خواہاں افغانستان کے صدر نے کہا ہے کہ امریکہ افغانستان میں اپنے 9 فوجی اڈے باقی رکھنا چاہتا ہے۔
|
![]() |
کشمیر میں ایک پولیس اہلکار فائرنگ سے ہلاک ہندوستان کے زیرا انتظام کشمیر میں ایک پولیس اہلکار فائرنگ سے ہلاک ہو گیا ہے
|
![]() |
ہندوستانی جیل میں پاکستانی قیدی جانبحق 1995 سے ہندوستانی جیل میں 54 سالہ مبینہ پاکستانی قیدی ثنا اللہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گئے۔
|
![]() |
بنگلادیش میں عمارت گرنے کے حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 803تک پہنچ گئی بنگلادیش میں 24 اپریل کو گرنے والی عمارت کے ملبے سے ملنے والی لاشوں کی تعداد 803 ہوگئی ہے۔
|
![]() |
افغانستان میں پاکستان مخالف مظاہرے افغانستان کے صوبہ قندھار اور ننگرہارے میں آج پاکستان مخالف مظاہرے ہوئے ہیں۔
|
![]() |
ڈھاکہ میں گرنے والی عمارت کے زیر اثر ہلاکتوں کی تعداد تقریبا ۷۰۰ بنگلہ دیش میں منہدم ہونے والی عمارت کے ملبے تلے دب کر ہلاک ہونے والوں کی تعداد تقریباً 700 ہو گئی ہے۔
|
![]() |
ہندوستان مذاکرات کے لیے نئی پاکستانی حکومت کا منتظر بھارتی وزیر خارجہ سلمان خورشید نے بھارت و پاکستان کے مذاکرات تعطل کی نذر ہونے کا اعتراف کرتے ہوئے واضح کیا کہ اب کسی بھی طرح کی بات چیت نئی پاکستانی حکومت کے ساتھ ہی ہوگی۔
|
![]() |
افغانستان میں ۱۶ طالبان ہلاک افغان سیکورٹی فورسز نے حالیہ تین دنوں کے دوران شمالی افغانستان میں واقع بغلان صوبے میں آپریشن کر کے سولہ طالبان کو ہلاک کردیا ہے۔
|
![]() |
نئی دہلی میں اسلامی مقدسات کی توہین کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی اور اس کے نواحی علاقوں میں مسلمانوں نے دمشق میں صحابی رسول حضرت حجر بن عدی کے مزار کی بے حرمتی کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے ہیں۔
|