یورپ
- یورپ



لندن میں فوجی کی ہلاکت کے بعد مسلمانوں کے خلاف مظاہرے
برطانیہ کے دارالحکومت لندن کے علاقے وول وِچ میں 2افراد نے حملہ کر کے برطانوی فوجی کو قتل کر دیا۔جس کے بعد صورتحال کشیدہ ہو گئی ہے۔ نسل پرست تنظیموں کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف مظاہرے کیے گئےہیں۔

2013/05/23  12:52

لندن : فوجی پر حملے کے بعد نسل پرست تنظیم کے مظاہرے، 2 افراد گرفتار
لندن کے علاقے وول وِچ میں 2افراد نے حملہ کر کے برطانوی فوجی قتل کر دیا۔جس کے بعد صورتحال کشیدہ ہو گئی ہے۔

2013/05/23  12:37

روسی گرجا گھروں کے سربراہ:
شامی انتہا پسند لوگوں پر بنیاد پرستی مسلط کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
روسی گرجا گھروں کے سربراہ نے کہا ہے کہ شامی انتہا پسندوں نے شام میں ایک خطرناک صورت حال پیدا کردی ہے اور دہشتگرد شامی عوام پر بنیاد پرستی مسلط کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔

2013/05/22  12:11

روسی وزير خارجہ:
شام بين الاقوامي کانفرنس ميں ايران کي شرکت پر زور
روس کے وزير خارجہ نے شام کے بارے ميں ہونے والے جنيوا دو اجلاس ميں ايران کي شرکت پر زور ديا ہے-

2013/05/21  16:46

اردوغان کا دورہ امریکہ ناکام
بین الاقوامی ادارے کے سربراہ نے ترک وزیر اعظم رجب طیب اردوغان کے دورہ امریکہ کو ناکام قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ اردوغان امریکہ کو شام میں فوجی مداخلت کے سلسلے میں قائل کرنے میں ناکام رہا ہے۔

2013/05/21  15:13

ماسکو میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام
روس کے دارالحکومت ماسکو میں سکیورٹی نے دہشت گردی کا ایک منصوبہ ناکام بناتے ہوئے دو شدت پسندوں کو ہلاک کر دیا ہے۔

2013/05/21  15:03

کروشیا کے شہر ریکا میں ماڈرن ترین مسجد کا افتتاح+تصاویر
اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ کروشیا کے شہر ریکا میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر سمیت مختلف ممالک کے سفارتکاروں کی موجودگی میں دنیا کی ماڈرن ترین مسجد اور اسلامی مرکز کا افتتاح ہوا۔

2013/05/20  19:27

آئندہ دس سالوں میں برطانیہ کا سب سے بڑا دین، اسلام ہو گا
2020ء تک برطانیہ میں سب سے بڑا دین اسلام ہو گا۔

2013/05/20  19:07

فرانس میں اسلام کی مقبولیت میں دوگنا اضافہ
رپورٹس اس بات کی حکایت کرتی ہیں کہ فرانس میں اس وقت ساٹھ لاکھ مسلمان آباد ہیں اور دیگرادیان کے پیروکاروں کے اسلام قبول کرنے کی وجہ سے یہ تعداد دوگنا ہو جائے گی۔

2013/05/20  18:26

لندن میں حضرت حجربن عدی کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد
لندن میں حضرت حجربن عدی کون ہیں کے موضوع پر ایک سیمینار منعقد ہوا ہے جس میں مسلمان دانشوروں نے شرکت کی ہے۔

2013/05/20  18:09

ترک تجزیہ نگار؛
ترکی حکومت کی پالیسیاں دوستوں کے لئے بھی مشکلات کا باعث
ترکی کی اعلی تجزیہ نگار نے کہا کہ ترکی حکومت کی غلط پالیسیاں اس کے دوست ممالک کے لئے بھی پریشان کن ہیں۔

2013/05/20  15:36

ترکي ميں حکومت مخالف مظاہروں میں شدت
ترکي کے جنوبي شہر ريحانلي ميں مظاہرين اور پوليس کے درميان شديد جھڑپ ہوئي ہے -

2013/05/19  16:57

اگلے دس سالوں میں برطانیہ میں اکثریت مسلمانوں کی ہوگی,سروے
برطانیہ میں کی گئی مردم شماری سے انکشاف ہوا ہے کہ اگلے دس سالوں میں برطانیہ کی زیادہ آبادی اسلام کی قیادت کریگی جس کی وجہ برطانیہ میں تیزی سے بڑھ رہی مسلم آبادی ہیں۔

2013/05/18  19:23

بحران شام کا پرامن حل تلاش کر رہے ہیں، روسی صدر
روس کے صدر نے شام کے بحران کو فوري طور پر سياسي طريقے سے حل کئے جانے کي ضرورت پر زور ديا ہے۔

2013/05/18  17:14

برطانیہ میں بغیر پائلٹ والے مسافر طیارے کا کامیاب تجربہ
برطانیہ نے بغیر پائلٹ والے مسافر طیارے کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے۔16 نشستوں والے جیٹ اسٹریم 31 نے آزمائشی تجربے کے دوران لنکا شائر سے اُڑان بھری اور اسکاٹ لینڈ میں لینڈنگ کی۔

2013/05/18  16:42

رجب طیب اردوغان
ترکی نے ایران سے تیل نہ خریدنے کا کوئي فیصلہ نہیں کیا
رکی کے وزیر ا‏عظم رجب طیب اردوغان نےکہا ہے کہ ترکی نے ابھی ایران سے تیل نہ خریدنے کا کوئي فیصلہ نہیں کیا ہے۔

2013/05/18  15:28

ترک وزیر اعظم کی امریکہ نواز پالیسیوں کے خلاف ترک عوام کااحتجاج
ترکی کے وزير اعظم رجب طیب اردوغان کی امریکہ نواز پالیسیوں کے خلاف ان کے دفتر کے باہر ہزاروں ترک مظاہرین نے احتجاج کیا ہے اور ترکی و شام کی سرحد پر ہلاک ہونے والے ترک شہریوں کا انھیں ذمہ دار قراردیا ہے۔

2013/05/18  14:08

شام مخالف قرارداد، انتہائی نقصان دہ اور تباہ کن
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شام مخالف قرارداد کی منظوری کے بعد روس نے اس قرارداد کی مخالفت کرتے ہوئے اسے انتہائی نقصان دہ اور تباہ کن قرار دیا ہے۔

2013/05/16  19:22

ماسکو میں امریکی سفارتکار گرفتار +باتصویر
روس کے دارالحکومت ماسکو میں روسی سکیورٹی دستوں نے امریکی سفارتخانہ کے تھرڈ سکریٹری کو جاسوسی کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔

2013/05/15  19:39

اسرائیلی وزیر اعظم کی روسی صدر سے ملاقات
اسرائيل کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے ماسکو میں شام اور ایران کے معاملے پر روس کے صدر پوتین کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی ہے۔

2013/05/15  16:38

ماسکو
روسی وزارت خارجہ نے امریکی سفیر کو طلب کرلیا
ماسکو میں امریکی سفارتخانہ کے تھرڈ سکریٹری ریان فاکر کی گرفتاری کے بعد روسی وزارت خارجہ نے امریکہ کے سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کرکے شدید اعتراض کیا ہے۔

2013/05/15  16:29

ترکی نیٹو کے ہاتھ میں کھلونا
شام کے نائب وزير خارجہ نے کہا کہ ترکی خطے میں نیٹو کے ہاتھ کا کھلونا بن گيا ہے۔

2013/05/15  16:23

اسلامی کونسل لندن کی طرف سے
لندن میں تشیع کے خلاف لٹریچر کی اشاعت پر مذمتی پیغام
انگلستان کی اسلامی کونسل نے لندن کی سڑکوں پر شدت پسند سلفیوں کی جانب سے تشیع کے خلاف فرقہ وارانہ پیغامات اور لٹریچر کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ملک کے مسلمانوں کو اس قسم کے فرقہ وارانہ اقدامات کے خلاف قیام کرنا چاہیے۔

2013/05/15  16:22

ترکی،ریحانلی شہر پر حملہ، مشترکہ تحقیقات، شام کی درخواست مسترد
ترکی کے وزیراعظم نے ریحانلی شہر پر دہشت گردانہ حملے کی مشترکہ تحقیقات کے لیے شام کی درخواست مسترد کر دی ہے۔

2013/05/15  14:43

برطانیہ میں جشن مولود کعبہ کا اہتمام
برطانیہ میں مقیم شیعہ مسلمانوں نے حضرت علی﴿ع﴾ کی میلاد کی مناسبت سے جشن کی پرشکوہ تقریب کا اہتمام کیا ہے۔

2013/05/14  17:53


         10  11  12  13  14  15  16  17  18  19  20  
ABNA World Service
Englishالعربية
Françaisاردو
Españolفارسی
Русский中文
DeutschTürkçe
Azeri (cyr) Azeri (ltin)
Melayu Indonesia
বাংলা हिन्दी
Swahili Myanmar
BosanskiABP sites
  تازہ ترین عناوین