شمالی امریکہ
- شمالی امریکہ



اوباما نے دستخط کر دیئے؛
ڈرون حملوں کا کنٹرول سی آئی اے سے لے کر پینٹاگون کے حوالے
امریکی حکومت نے سی آئی اے کو ٹارگٹڈ کلنگ کے خفیہ آپریشنز سے ہٹاکر اس کے اصل کردار جاسوسی کی طرف واپس لے جانے کا فیصلہ کیا ہے۔

2013/05/25  14:57

امریکی صدر کی تقریر کے دوران خاتون کا احتجاج
امريکي صدر باراک اوباما کي تقرير کے دوران ايک خاتوں نے ڈرون حملوں پر زبردست احتجاج کيا جس کے باعث اوباما کو کئي بار اپني تقرير روکنا پڑي۔

2013/05/25  14:23

دہشتگردی کے لئے؛
پنٹاگون کا مالي بجٹ، اناسي ارب پانچ سو ملين ڈالر
امريکا ميں وزارت جنگ پنٹاگون نے کانگرس سے اسي ارب ڈالر کے مالي بجٹ کي درخواست کي ہے -

2013/05/21  16:18

میانمار کے مسلمانوں کیخلاف پر تشدد واقعات بند ہونے چاہئیں، باراک حسین اوباما
انسانی حقوق کی تنظیموں کا کہنا ہے دورہ امریکہ کی دعوت کا یہ مناسب وقت نہیں تھا، کیونکہ میانمار کے صدر کے اس دورہ سے اس ملک پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے کے لئے پڑنے والے دباو میں کمی آئیگی۔

2013/05/21  16:04

امریکی سیاسی تجزیہ نگار :
امریکہ میں فوجی بغاوت ہونے کا امکان
ایک امریکی سیاسی تجزیہ نگار نے کہا ہے کہ امریکی وزیر دفاع کی طرف سے جاری نئی ہدایات سے یہ ممکن ہوگیا ہے کہ امریکہ میں فوجی بغاوت ہوسکتی ہے۔

2013/05/20  17:52

گوانتانامو جیل کے حکام کا رویہ، شکنجے کا مصداق
دنیا کے بہت سے ماہرین قیدیوں کے ساتھ گوانتانامو جیل کے حکام کے رویے کو شکنجے کا مصداق سمجھتے ہیں۔

2013/05/20  15:27

بان کي مون: بحران شام کے حل کے تعلق سے روس کي اہميت پر زور
اقوام متحدہ کے سکريٹري جنرل بان کي مون نے کہا ہے کہ ہم اميد کرتے ہيں کہ روس شام کے بحران کو حل کرنے ميں پوري طرح مدد دے گا -

2013/05/18  17:22

امریکہ نے شامی عہدیداروں اور فضائي کمپنی پر پابندی لگادی
امريکي حکومت نے شام کي حکومت کے چار وزيروں، ايک ہوائي کمپني اور ايک ٹيلي ويژن چينل پر پابندي عائد کردي ہے۔

2013/05/18  17:12

شام کے مسئلے کو سفارتی طریقے سے حل کرنا چاہتے ہیں: اوباما
واشنگٹن… امریکی صدر بارک اوباما کا کہنا ہے کہ شام کے مسئلے کو سفارتی طریقے سے حل کرنا چاہتے ہیں، کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کا ثبوت ملا تو فوجی کارروائی کا حق بھی رکھتے ہیں۔انھوں نے یہ بات واشنگٹن میں ترک وزیراعظم رجب طیب اردوان سے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس میں کہی۔

2013/05/18  16:56

ڈرون حملوں کیلئے کانگریس کے اختیارات میں تبدیلی کی ضرورت نہیں، پینٹاگون
واشگٹن…امریکی محکمہ دفاع پینٹا گون نے کہا ہے کہ ڈرون حملوں کیلئے صدر امریکا کے اختیارات میں تبدیلی کی ضرورت نہیں ، القاعدہ کے خلاف جنگ دو عشروں تک جاری رہ سکتی ہے۔

2013/05/18  16:48

امریکا میں 60 افراد زخمی
نیو یارک…امریکا میں دو مسافر ٹرینیں آپس میں ٹکراگئیں ،حادثے میں 60 مسافر زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

2013/05/18  16:40

یوکیو آمانو
تہران کے ایٹمی پروگرام کے فوجی مقاصد کے بارے میں کوئي اطلاع نہیں
بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے سربراہ یوکیو آمانو نے کہا ہے کہ تہران کے ایٹمی پروگرام کے فوجی مقاصد کے بارے میں کوئي اطلاع نہیں اور ایران کوئي تعاون نہیں کررہا جبکہ ایران کا کہنا ہے کہ اس نے آج تک ایٹمی ایجنسی کے ساتھ قریبی تعاون جاری رکھا ہے۔

2013/05/18  15:21

دنیا کو دھوکہ دینے کے لئے؛
امریکہ نے سلفی وہابی تنظیم النصرہ کا نام دہشت گردوں کی لسٹ میں شامل کرلیا
امریکی وزارت خارجہ نے شام میں سرگرم سلفی وہابی دہشت گرد تنظیم النصرہ محاذ کا نام دہشت گرد تنظیموں کی لسٹ میں شامل کرلیا ہے۔ امریکہ اور اس کے عرب اتحادی ایک طرف دہشت گردوں کو ہتھیار اور تنخواہ فراہم کرتے ہیں اور دوسری طرف دنیا کو دھوکہ دینے کے لئے ان کا نام دہشت گردوں کی لسٹ میں شامل کرتے ہیں۔

2013/05/18  12:15

اوبامہ ایران کو ایٹمی طاقت بننے سے روکنے کی فکر میں ہے
ایک امریکی نشریہ کے مطابق امریکی صدر باراک اوبامہ کا ایران کے پر امن ایٹمی پروگرام کے بارے میں پالیسی تبدیل کرنے کا امکان ہے۔

2013/05/15  16:40

ایسوسی ایٹڈ پریس
نامہ نگاروں کی جاسوسی کرنے پر امریکی حکومت کی مذمت
ایسوسی ایٹڈ پریس خبررساں ایجنسی نے اپنے نامہ نگاروں اور اہلکاروں کی جاسوسی کرنے پر امریکی حکومت کی شدید مذمت کی ہے امریکی حکومت نے دوماہ تک ایسوسی ایٹڈ پریس کے نامہ نگاروں کے مکالمات ضبط کئے ہیں۔

2013/05/15  16:26

امریکی مصنف:
امریکہ میں جمہوریت ختم ہورہی ہے
امریکی مصنف ‘سٹیفن لینڈمین’ نے کہا ہے کہ امریکا میں جمہوریت دھیرے دھیرے ختم ہورہی ہے۔

2013/05/14  14:26

امريکا ميں گن کلچر
امريکا ميں پبلک مقامات اور عام تقريبات ميں ايک بار پھر فائرنگ قتل عام اور آتشيں ہتھياروں کا استعمال، خبري حلقوں کي توجہ کا مرکز بن گيا ہے -

2013/05/14  13:02

امریکی وزیر دفاع:
امریکہ ایران اور شام کے سلسلہ میں مزید سمجھدار ہوگیا ہے
ایک ایسے وقت میں جب صہیونی ریاست کے حکمراں لگاتار ایران کے خلاف فوجی کاروائی کی دھمکیاں دے رہے اور امریکی حکام بھی ’سارے آپشن میز پر ہیں ‘کی رٹ لگائے ہیں، ریاستہائے متحدہ کے وزیر دفاع چاک ہگل نے ایران اور شام کے مسئلہ کا سیاسی حل نکالنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے اس امر کا اعتراف کیا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں امریکہ کا زورزیادہ نہیں چل سکتا۔

2013/05/13  18:37

امریکی شہرنیو اورلینز میں فائرنگ سے دوبچوں سمیت 19 افرادزخمی
امریکی ریاست لوزیاناکے شہرنیو اورلینز میں مدرزڈے پریڈپرفائرنگ سے دوبچوں سمیت 19 افرادزخمی ہوگئےہیں۔

2013/05/13  16:24

وائٹ ہاوس کے سامنے مظاہرے
سيکڑوں کي تعداد ميں سياسي کارکنوں نے وائٹ ہاوس کے سامنے مظاہرے کرکے گوانتامو جيل بند کرنے کا مطالبہ کيا ہے-

2013/05/12  19:04

امریکی کانگریس :
ایران پر امریکی پابندیاں بے اثر
حال ہی میں امریکی کانگریس نے ایک رپورٹ پیش کی ہے جس میں یہ بتایا گیا ہے کہ ایران پر غیر قانونی امریکی پابندیاں اپنا اثر کھو رہی ہیں۔

2013/05/11  14:24

بے روز گاری میں اضافے پر اقوام متحدہ کی تشویش
اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں نوجوان بے روز گاروں کی شرح میں مسلسل اضافہ ہورہاہے اور 2018ء تک یہ شرح 12.8 فیصد سے بڑھ جائے گی۔

2013/05/09  18:05

امریکی صحافی :
صہیونی مسلمانوں اور عیسائیوں کے درمیان تصادم چاہتے ہیں
ایک امریکی صحافی نے کہا ہے کہ امریکہ میں صہیونی میڈیا امریکی عوام کو بیوقوف بنا کر ان میں اسلام کے خلاف نفرت پیدا کرنے کی کوشش کررہا ہے۔

2013/05/09  15:55

امریکی وزارت خارجہ نے شام میں دہشت گردوں کو مالی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کرلیا
امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان پیٹرک ونٹریل نے شام میں سرگرم دہشت گردوں کو مالی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کیا ہے۔

2013/05/09  12:49

چين پر امريکا کا الزام
امريکہ نے چين پر سائبر اسپس ميں اس کے دفاعي پروگرام کي جاسو‎س کرنے کا الزام لگا يا ہے-

2013/05/08  17:22


         10  11  12  13  14  15  16  17  18  19  20  
ABNA World Service
Englishالعربية
Françaisاردو
Españolفارسی
Русский中文
DeutschTürkçe
Azeri (cyr) Azeri (ltin)
Melayu Indonesia
বাংলা हिन्दी
Swahili Myanmar
BosanskiABP sites
  تازہ ترین عناوین