میں کیوں شیعہ ہؤا ؟
- میں کیوں شیعہ ہؤا ؟



علامہ امینی کا ایک نہایت دلچسپ مناظرہ
صبح کے قریب جامعہ کے متعدد اساتذہ، قاضی اور تاجر حضرات سجدے میں گر گئے اور مذہب تشیع اختیار کرنے کا اعلان کیا اور اس کے بعد انہوں نے علامہ امینی کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے انہیں کشتی نجات میں بٹھانے کا اہتمام کیا تھا.

2013/04/12  18:02

ناروے کے شاہی دربار کی رسوائی؛ شیعہ سماجی کارکن سے قومی اعزاز واپس لیا گیا
ناروے کے بادشاہ نے شیعہ ڈاکٹر و سماجی کارکن ڈاکٹر علی لینستاد کو ایک عمر انسانی خدمات کے عوض قومی نشان عطا کیا تھا لیکن اسی بادشاہ نے یہ اعزاز اس ڈاکٹر سے تین وجوہات کی بنا پر واپس لیا: 1۔ غاصب اسرائیل کی مخالفت، 2۔ ہمجنس پرستی کی مخالفت 3۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی حمایت/ ڈاکٹر علی شیعہ کیوں ہوئے۔

2012/12/29  01:34

پھر میں ہدایت پاگیا؛
امریکی فلاسفرپروفیسر محمد لیگن ہاوزن شیعہ ہوئے؛ کیوں اور کیسے! + تصاویر
پروفیسر ڈاکٹر محمد لیگن ہاؤزن سنہ 1993 سے شہر قم ميں باقرالعلوم (ع) یونیورسٹی اور امام خمینی (رح) انسٹٹیوٹ کے استاد ہیں۔ پروفیسر لیگن ہاؤزن سنہ 1983 میں جنوبی ٹیکساس کی ایک مسجد میں مسلمان ہوئے تھے۔

2012/12/27  00:52

سابق سعودی بادشاہ فہد بن عبدالعزیز کے مشیر شیعہ ہوگئے
انھوں نے اپنے قبول تشیع کی وجوہات بیان کرتے ہوئے کہا: بلادالحرمین ميں تیل سے حاصل ہونے والی آمدنی کا تیس فیصد حصہ وہابیت کی پرچار کے لئے مختص کیا جاتا ہے.

2012/07/15  23:02

برطانیہ، با تصویر: سوئس قومی فٹ بال ٹیم کے کھلاڑی کا قبول اسلام
سویٹزر لینڈ نیشنل فٹ بال ٹیم اور برطانیہ کے فل ہام فٹ بال کلب کے کھلاڑی فلپ سینڈیرس مختلف مذابب کے بارے میں مطالعہ کرنے کے بعد مسلمان ہوگئے ہیں۔

2012/06/30  04:06

شیعہ ہونے والی ٹونی بلئیر کی سالی لاورن بوتھ:
اللہ تعالی کے ساتھ رابطہ پہلی مرتبہ قم میں محسوس کیا
حال ہی میں اسلام قبول کرنے والی سابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلیئر کی سالی لاورن بوتھ (Lauren Booth) نے، کہا ہے کہ اسلام کا احترام اور اس میں دلچسپی ان کے دورہ غزہ سے شروع ہوئی۔

2010/10/27  19:40


ABNA World Service
Englishالعربية
Françaisاردو
Españolفارسی
Русский中文
DeutschTürkçe
Azeri (cyr) Azeri (ltin)
Melayu Indonesia
বাংলা हिन्दी
Swahili Myanmar
BosanskiABP sites
  تازہ ترین عناوین