تصويري رپورٹ
- تصويري رپورٹ



عراق
تصویری رپورٹ/ حضرت مسلم بن عقیل کی ضریح سے نقاب پرداری
اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ حضرت امیر المومنین علی علیہ السلام کی ولادت با سعادت کے پرمسرت موقع پر حضرت مسلم بن عقیل علیہ السلام کی ضریح مطہر سے نقاب برداری کی گئی۔ یہ ضریح ایران کے دار الحکومت تہران میں تین سال کی مدت میں تیار کی گئی اور اس ملک کے مختلف شہروں کے ۵۰ ہنر مندوں اور مصوروں نے اس کا تعمیری کام انجام دیا۔ اس ضریح کی تعمیر میں ۸ کلو سونا، دوٹن چاندی اور دیگر دھاتیں استعمال ہوئی ہیں۔

2013/05/25  13:42

تصویری رپورٹ/ جمعہ کو بحرینیوں کا بے نظیر احتجاجی اجتماع
اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ بحرین کے عوام نے گزشتہ روز۔ جمعہ ۲۴ مئی۔ الدراز کے علاقہ میں نماز جمعہ کے فورا بعد ایک عظیم احتجاجی اجتماع کر کے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر پر حملے کی مذمت کی۔ شرکت کرنے والوں نے اس حملے کا اصلی ذمہ دار اس ملک کے بادشاہ حمد بن خلیفہ آل ثانی کا ٹھہرایا اور حکومت مخالف نعرے لگا کر اس جابرانہ حکومت کی سرنگونی کا مطالبہ کیا۔

2013/05/25  13:32

تصویری رپورٹ/ ولادت مولا کے دن قم میں عمامہ گزاری کے مراسم

2013/05/25  08:16

تصویری رپورٹ/ لبنان میں مقیم ایرانیوں کا ۱۳ رجب کی مناسبت سے جشن

2013/05/25  08:09

تصویری رپورٹ / حضرت امیر المومنین علی علیہ السلام کا حرم مطہر

2013/05/23  20:08

تصویری رپورٹ / امیر المومنین علی علیہ السلام سے منسوب دستی تحریریں
حضرت علی علیہ السلام سے منسوب چند دستی تحریروں اور کتیبوں کی تصویریں۔

2013/05/23  20:03

ولادت باسعادت امام جواد (ع) کی مناسبت سے
خوبصورت ترین تصویریں/ حرم امام جواد (ع) کی زیارت کریں
ان تصویروں کی خوبصورتی اور ان میں پائی جانی والی لذت کو صرف ایک شیعہ ہی محسوس کر سکتا ہے

2013/05/21  16:04

ولادت شہزادہ علی اصغر(ع) مبارک ہو
9 رجب یوم ولادت شہزادہ علی اصغر(ع) تمام مسلمانان عالم کو مبارک ہو.

2013/05/20  14:11

تصویری رپورٹ / شیخ عیسی قاسم کے گھر پر حملے کی مذمت میں مظاہرے
اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر پر کئے گیے حملے کے خلاف بحرین کے ہزاروں انقلابیوں نے گزشتہ روز ہفتہ کو مظاہرے کر کے اس شرمناک اقدام کی مذمت کی۔

2013/05/19  13:38

تصویری رپورٹ / شیخ عیسی قاسم کے گھر پر یورش کی مذمت میں مظاہرے
اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ آیت اللہ عیسی قاسم کے گھر پر یورش کی مذمت میں بحرین کے عوام نے احتجاجی مظاہرے کر کے آل خلیفہ کے اس بھونڈے اقدام کی مذمت کی۔

2013/05/18  00:04

آیت اللہ عیسی قاسم کے گھر پر حملہ کی مذمت
تصویری رپورٹ/ انقلابی بحرینیوں کا مسجد امام صادق (ع) میں احتجاجی اجتماع
اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ آل خلیفہ کی طرف سے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر پرکئے گئے حملے کے بعد بحرین کے انقلابی عوام نے شہر’’ الدراز‘‘ کی مسجد امام صادق علیہ السلام میں احتجاجی اجتماع کر کے اس شرمناک اقدام کی مذمت کی۔

2013/05/17  17:54

تصویری رپورٹ / آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر پر حملہ
بحرین میں آل خلیفہ کے مزدوروں نے آج صبح تحریک بحرین کے سربراہ آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر پر حملہ کر کے گھر کے سامان کی توڑ پھوڑ کی۔

2013/05/17  17:40

تصویری رپورٹ : قم میں "مراجع تقلید" کی میوزیم

2013/05/16  16:10

تصویری رپورٹ قم/ حرم حضرت زینب (س) کی حفاظت کے لئے بڑی تعداد میں رضاکار آمادہ

2013/05/16  15:58

تصویری رپورٹ: ہزاروں لوگوں کی رہبرانقلاب اسلامی سے ملاقات

2013/05/16  15:41

تصویری رپورٹ: میانمار میں بے گھر مسلمانوں کی زندگی

2013/05/16  14:47

مسلمانان عالم کے لئے کھلا چیلنج؛
تصویری رپورٹ: میانمار میں مسلمانوں کو زندہ جلادیا گیا +18

2013/05/15  19:56

تصویری رپورٹ/ بحرینیوں کے جسموں پر آل خلیفہ کی بربریت کے نشان
اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ دو سال سے بحرین کے نہتے عوام آل خلیفہ کے بربریت کا نشانہ بن رہے ہیں۔ ان کا قصور صرف یہ ہے کہ وہ اپنے جائز حقوق کا مطالبہ کر رہے ہیں وہ یہ چاہتے ہیں کہ انہیں اپنی سرنوشت خود رقم کرنے دیا جائے ان کا یہ مطالبہ ہے کہ سعودی کارندے ان پر اپنا تسلط ختم کریں اور عوام کو انتخابات منعقد کرنے اور اپنا ملک خود چلانے کا حق دیا جائے لیکن دنیا میں جمہوریت کا پرچار کرنے والے یہاں تو خاموشی سے تماشا دیکھ رہے ہیں لیکن شام میں انہیں جہاں بشار الاسد کو اںتخابات سے چنا گیا تھا وہاں انہیں جمہوریت نظر نہیں آ رہی ہے۔ در حقیقت یہ دنیا کی عالمی طاقتیں وہاں جمہوریت کا نفاذ چاہتی ہیں جہاں سے انہیں خود کچھ فائدہ حاصل ہونے کی امید ہو جہاں سے ان کے مفادات پورے نہ ہوتے ہوں وہاں جمہوریت کی کوئی ضرورت نہیں ہوتی۔ عالمی طاقتیں اگر شام میں جمہوریت کے نفاذ کی کوشش کرنا چاہتی ہیں جہاں اقلیت بھی یہ خواہش نہیں وہاں بحرین میں تو انہیں بدرجہ اولی یہ کام انجام دینا چاہیے جہاں اکثریت دو سال یہی فریاد کر رہی ہے۔

2013/05/15  15:45

تصویری رپورٹ:
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں اسلامی بیداری اور علماء بین الاقوامی اجلاس

2013/04/29  15:29

علماء اور بیداری اسلامی اجلاس کی پہلی تصاویر

2013/04/29  15:17

علامہ سید ہاشم موسوی نے سی ایم ایچ میں ایک وفد کے ہمراہ سانحہ غلزئی روڑ کے زخمیوں کی عیادت کی

2013/04/27  19:46

تصویری رپورٹ: لبنان، کومور اور جنوبي افريقہ کے نئے سفيروں کي صدر احمدي نژاد سے ملاقات

2013/04/27  16:09

تصویری رپورٹ: یہاں وہی جگہ ہے جو 20 سال پہلے مسلمانوں کا قتل عام ہوا کرتا تہا
بوسنیائی شہر سرائیوو میں کتاب کی بین الاقوامی نمائش/ بوسنیائی خواتین مغربی تہذیب کے سیلاب میں حجاب کا تحفظ کر رہی ہیں، اور وہ اپنے حجاب پر فخر کرتے ہیں۔

2013/04/21  14:08

تصویری رپورٹ/ سعودی عرب کی خواتین کا شیخ نمر کی رہائی کے لیے احتجاج
اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ سعودی عرب کے علاقے العوامیہ کی خواتین نے ایک بار پھر احتجاج کر کے سعودی جیلوں میں بند آیت اللہ شیخ النمر اور دیگر مذہبی شخصیتوں کی رہائی کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے اس خاتون کی رہائی کا بھی مطالبہ کیا جسے شیعت کی طرف دعوت دینے کے عنوان سے ایک ایس ایم ایس بھیجنے کے الزام میں آٹھ کوڑے مارنے کا حکم دے کر جیل میں بند کر رکھا ہے۔

2013/04/19  17:05

تصویری رپورٹ / بحرین میں ساتویں دن بھی صدائے احتجاج بلند
اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ بحرین کے انقلابی عوام نے لگاتار سات روز آل خلیفہ کی ڈکٹیٹر حکومت کے خلاف صدائے احتجاج بلند کرکے اور ’’ جمہوریت ہمارا حق ہے‘‘ کے نعرے لگا کر ایک بار پھر اپنے جائز مطالبات کا مانگ کی۔

2013/04/19  16:54


         10  11  12  
ABNA World Service
Englishالعربية
Françaisاردو
Españolفارسی
Русский中文
DeutschTürkçe
Azeri (cyr) Azeri (ltin)
Melayu Indonesia
বাংলা हिन्दी
Swahili Myanmar
BosanskiABP sites
  تازہ ترین عناوین